"غلام علی (گلوکار)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 22:
غلام علی کے والد [[بڑے غلام علی خان]] کے بڑے مداح تھے۔ بڑے خان صاحب ان دنوں [[لاہور]]، [[برطانوی راج|برطانوی ہند]] ہی میں رہا کرتے تھے۔ انھی سے محبت کا نتیجہ تھا کہ انھوں نے اپنی اولاد کا نام بھی ’غلام علی‘ رکھا۔ وہ خود بھی ایک گائیک تھے اور گلوکاری کے علاوہ [[سارنگی]] بھی بجایا کرتے تھے۔ چنانچہ غلام علی نے موسیقی کی ابتدائی تعلیم اپنے والد ہی سے حاصل کی۔<ref name="apna">{{حوالہ ویب | author = امجد پرویز | url = http://apnaorg.com/prose-content/english-articles/page-105/article-7/index.html | title = Legendary singer Ghulam Ali — Part I , II , III | trans-title = عظیم گلوکار غلام علی - حصہ اول، دوم، سوم | publisher = [اکیڈمی آف دی پنجاب ان نارتھ امریکا (www.apnaorg.com) | language = انگریزی | access-date= 3 August 2016}}</ref>
 
غلام علی کا استاد بڑے غلام علی خان صاحب سے پہلا سامنا کم عمری میں ہوا۔ بڑے خان صاحب کابل کے دورے پر تھے، جہاں غلام علی کے والد انھیں ساتھ لیے استاد بڑے خان صاحب کی خدمت میں حاضر ہوئے اور درخواست کی کہ وہ ان کے بیٹے کو اپنی شاگردی میں لے لیں۔ تاہم، خان صاحب نے کہا کہ چونکہ وہ بہت کم وقت ہی شہر میں ہوتے ہیں، اس لیے باقاعدہ تربیت ممکن نہیں ہو سکے گی۔ پیہم اصرار کے بعد، آخر استاد بڑے خان صاحب نے نوجوان غلام علی سے کچھ گاکر سنانے کو کہا۔ غلام علی نے [[ٹھمری]] ’’سیاں بولو تنک موسے رہیو نہ جائے۔۔۔‘‘ گاکر کر سنائی۔ جب انھوں نے گانا ختم کیا تو بڑے خان صاحب نے انھیں گلے لگایا اور اپنی شاگردی میں لے لیا۔<ref name="apna"/> بعد ازاں، بڑے خان صاحب کی مصروفیات کے باعث، ان کے تین بھائیوں،[[برکت علی خان|استاد برکت علی خان]]، [[مبارک علی خان|استاد مبارک علی خان]] اور امانت علی خان نے لاہور میں غلام علی کی تربیت کی۔<ref>{{حوالہ ویب | author = سہیل عابد | url = http://folkpunjab.org/ghulam-ali/ | title = Ghulam Ali | trans-title = غلام علی | publisher = فوک پنجاب (www.folkpunjab.org | language = انگریزی | access-date = 3 August 2016 | archive-date = 2016-10-29 | archive-url = https://web.archive.org/web/20161029051516/http://folkpunjab.org/ghulam-ali/ | url-status = dead }}</ref>
 
== کیریئر ==