"لئیق احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 41:
 
== کیرئیر کا آغاز ==
لئیق احمد نے تعلیی سلسلہ مکمل کرنے کے بعد سرکاری ملازمت اختیار کی اور ریٹائرڈ ہونے تک شعبہِ تعلیم سے بطور ماہرِ تعلیم وابستہ رہے وہ 1994 میں ایجوکیشنل پلاننگ منیجمنٹ اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے ۔ اس سے قبل وہ [[علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی]] میں اسٹنٹ رجسٹرار اور ڈائریکٹر ایجوکیشن کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے رہے۔پروفیسر لئیق احمد نے دیگر تعلیمی اداروں میں بھی خدمات انجام دی تھیں۔<ref>{{Cite web|url=https://www.app.com.pk/third-death-anniversary-of-prof-laeeq-ahmed-to-be-observed-on-friday/|title=Third Death Anniversary of Prof. Laeeq Ahmed to be observed on Friday|date=26 جنوری، 2017|access-date=2019-02-10|archive-date=2019-12-16|archive-url=https://web.archive.org/web/20191216165402/https://www.app.com.pk/third-death-anniversary-of-prof-laeeq-ahmed-to-be-observed-on-friday/|url-status=dead}}</ref>
 
اسی دوران 1958 میں وہ رشتہِ ازدواج سے منسلک ہوئے۔ان کی اولاد میں پانچ بیٹیاں اور دو بیٹے شامل ہیں ۔