"لیلیٰ شہزادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 40:
 
== حالات زندگی ==
لیلیٰ شہزادہ [[1926ء]] کو [[لٹل ہیمپٹن]]،[[برطانیہ]] میں پیدا ہوئیں<ref name="visitorsheaven.com">[{{Cite web |url=http://visitorsheaven.com/art/Laila%20Shahzada.php |title=لیلیٰ شہزادہ، وزیٹرز ہیون ڈاٹ کام] |access-date=2016-08-18 |archive-date=2016-08-09 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160809011256/http://visitorsheaven.com/art/Laila%20Shahzada.php |url-status=dead }}</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">ص 745، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>۔ انہوں نے ڈرائنگ سوسائٹی لندن سے مصوری کی تعلیم حاصل کی۔ [[1958ء]] سے [[1960ء]] کے دوران انہیں مشہور مصور [[احمد سعید ناگی]] سے مصوری کی تربیت حاصل کرنے کا موقع ملا۔ [[1960ء]] میں آرٹس کونسل کراچی میں ان کی مصوری کی پہلی انفرادی نمائش ہوئی۔ ان کی مصوری کا خاص موضوع [[بدھ ازم]] اور [[وادیٔ سندھ کی تہذیب]] تھا۔ ان کی مصوری کی نمائشیں پاکستان کے مختلف شہروں، [[لندن]]، [[ٹوکیو]]، [[پیرس]]، مونٹی کارلو اور نیو یارک میں ہوئیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== اعزازات ==