"محمد اکبر خان بگٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 41:
 
== وفات ==
نواب اکبر بگتی کی [[کوہلو]] کے مری قبیلہ سے رشتہ داری تھی۔ سال 2003ء سے 2006ء تک اکبر بگٹی مری سرداروں کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف صوبے کے حقوق کے لیے قوم پرستوں کی قیادت کرتے رہے۔ کوہلو کے پہاڑوں میں کئی مہینوں سے روپوش رہے۔ انہوں نے [[کوہلو]] میں پہاڑ میں پناہ لی تھی،کچھ فوجی اہلکار بھی اس غار میں داخل ہوئے اور اچانک بارود کا دھماکا ہوا جس میں اکبر بگٹی ،ان کے 37 ساتھی اور پاکستان فوج کے 21 اہلکار شہید ہوئے۔<ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-urdu-online/Regional/Islamabad/29-Jun-2009/8633 نوائے وقت،] {{wayback|url=http://www.nawaiwaqt.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-urdu-online/Regional/Islamabad/29-Jun-2009/8633 |date=20090630083456 }} "گورنر نہ ہوتا تو بتاتا پاکستان کو کون تقسیم کرنا چاہتا ہے: اویس غنی"</ref>
 
== بعد کے حالات ==