"محمد علی جناح کی گیارہ اگست کی تقریر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از ہندومت > ہندو مت (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 7:
پاکستانی رکن اسمبلی مونچوہر بھاندرہ نے فروری [[2007ء]] میں [[ایوان زیریں پاکستان|پاکستان کی قومی اسمبلی]] میں ایک قرارداد جمع کروائی، جس کی رو سے محمد علی جناح کی اس تقریر کو باقاعدہ [[آئین پاکستان|آئین]] کا حصہ بنانے کی سفارش کی گئی۔ قومی اسمبلی کے سپیکر [[چوہدری امیر حسین]] نے اس قرارداد کے مسودے کو متعلقہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔ بھاندرہ کے مطابق، “حکومت پاکستان [[1949ء]] کے بعد سے اس خطاب کی سراسر خلاف ورزی کرتی آئی ہے۔ اس خطاب کے کئی حصے ماضی میں دانستہ طور پر حذف یا تبدیل کیے گئے ہیں“۔ مزید یہ کہ “ایک جانب تو محمد علی جناح سے ریاست انتہائی عقیدت کا اظہار کرتی ہے، جبکہ دوسری جانب ریاست میں ہی کئی عناصر سیاسی نظریات کو مذہبی نظریات کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے۔“
== اقلیتوں کا خطاب کے ساٹھ سال مکمل ہونے پر جشن ==
پاکستان کی مذہبی اقلیتوں جن میں [[مسیحی]]، [[ہندو مت|ہندو]] اور [[سکھ]] شامل تھے، نے [[2007ء]] میں اس خطاب کے ساٹھ سال مکمل ہونے پر [[مینار پاکستان]] [[لاہور]] کے مقام پر جشن کا اہتمام کیا۔ اور اس امر پر زور دیا کہ محمد علی جناح کا نظریہ برائے ریاست پاکستان کو عملی جامہ پہنایا جائے، جس سے ریاست اب دانستہ طور پر انحراف کرنے کی مرتکب ہوئی ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.assistnews.net/STORIES/2007/s07080043.htm |title=پاکستانی اقلیتوں کا یکساں حقوق کے لیے ریلی کا انعقاد و جدوجہد کا اعلان] |access-date=2010-07-23 |archive-date=2010-07-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20100719224246/http://www.assistnews.net/STORIES/2007/s07080043.htm |url-status=dead }}</ref>
== تقریر اور بھارت ==
بھارتی سیاست دان، [[لال کرشن اڈوانی|ایل کے ایڈوانی]] نے پاکستان کے دورے کے موقع پر محمد علی جناح کو ایک عظیم رہنما گردانا اور کہا کہ ان کی [[پاکستان]] کی پہلی قانون ساز اسمبلی سے تقریر صحیح معنوں میں سیکولر نظریات کی حامی تھی، ہمیں ان کی پیروی کرنی چاہیے۔ ایڈوانی کے اس بیان پر [[بھارت]] میں ایک ہنگامہ کھڑا ہو گیا اور ان کے لیے سیاسی طور پر کئی مشکلات پیدا ہو گئیں۔ ایڈوانی نے محمد علی جناح کے مزار پر یادگاری کتاب میں لکھا، <br />
سطر 24:
* http://pakistaniat.com/2006/08/12/pictures-of-the-day-aazadi-mubarak/
* http://www.cobrapost.com/documents/JinnahSecularist.htm
* http://www.milligazette.com/Archives/2005/01-15July05-Print-Edition/011507200552.ht* {{wayback|url=http://www.milligazette.com/Archives/2005/01-15July05-Print-Edition/011507200552.ht* |date=20060701160011 }}
* http://www.hartford-hwp.com/archives/52/006.html