"ڈبنچر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1:
Debenture
 
وہ [[دستاویز]] جو کوئی کمپنی روپیہ قرض لیتے وقت دیتی ہے ڈبنچر کہلاتا ہے۔ یہ قرض اور [[سود]] ادا کرنے کا تحریری معاہدہ ہوتا ہے۔ اس دستاویز کا اندراج 21 دن کے اندر رجسٹرار کے دفتر میں ہونا ضروری ہے۔ کمپنی کا[[دیوالہ]] نکل جانے کی صورت میں بھی ان دستاویزوں کی رقوم کی ادائیگی مقدم سمجھی جاتی ہے جبکہ شئیر (اسٹاک) ہولڈر کی رقوم کی ادائیگی ثانوی سمجھی جاتی ہے۔ ڈبنچر اور بونڈ تقریباً ایک ہی معنی رکھتے ہیں۔<!-- Typically, debt securities issued by governments are not secured by physical assets, thus, they are technically classified as debentures. --><ref>[{{Cite web |url=https://www.investingforme.com/classroom/investment-type/bonds-and-debentures |title=Bonds and Debentures] |access-date=2018-10-02 |archive-date=2018-04-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180415134421/http://www.investingforme.com/classroom/investment-type/bonds-and-debentures |url-status=dead }}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==