"قاضی محمد عاقل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
 
سطر 1:
'''خواجہ قاضی محمد عاقل کوریجہ''' جد امجد (دادا) [[خواجہ غلام فرید]] ہیں یہ غریب نواز سے معروف ہیں۔<br/>
[[کوٹ مٹھن|کوٹ مٹھن شریف]] کے سلسلہ چشتیہ نظامیہ کے بانی خواجہ قا ضی محمد عاقل ہیں۔ آپ [[نور محمد مہاروی|خواجہ نورمحمد مہاروی]] سے شرف بیعت لینے کے بعد بہت ہی کم عرصہ میں سلوک کے تمام مراحل طے کرکے اپنے شیخ سے خرقہ خلافت کے حصول میں کامیاب ہوئے۔ آپ زہد و تقویٰ اور عبادت و ریاضت کی بنا پراس بلند مقام کے حامل تھے کہ آپ کے مرشد قبلہ عالم مہاروی نے اپنی موجودگی میں اپنے فرزند میاں نورحسن کو آپ کی بیعت کر ایا۔ اپنے مرشد کریم کی نظر میں دیگر معتبر خلفاء [[نورمحمد نارووالہ]]، [[حافظ جمال اللہ ملتانی]] اور [[شاہ محمد سلیمان تونسوی|خواجہ محمد سلیمان تونسوی]] کی نسبت زیادہ مقرب تھے۔ آپ کے دور میں ایک بہت بڑی اسلامی یونیورسٹی تھی جس میں شاہ سلیمان تونسوی جیسی شخصیات علم حاصل کرتی تھیں اور طلبہ کی تعداد اتنی زیادہ تھی کہ تقریباً 15من اناج روزانہ پکا کرتاتھا۔ آپ کا وصال [[8 رجب|8 رجب المرجب]] [[1229ھ]] کو ہوا۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.urdu.kotmithan.com/otherinfo/خاندان%D8%AE%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%A7%D9%86-فرید%D9%81%D8%B1%DB%8C%D8%AF/589/565 |title=خاندان فرید<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2017-04-30 |archive-date=2016-11-10 |archive-url=https://web.archive.org/web/20161110000050/http://www.urdu.kotmithan.com/otherinfo/%D8%AE%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%A7%D9%86-%D9%81%D8%B1%DB%8C%D8%AF/589/565 |url-status=dead }}</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}