"دار العلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Abualsarmad نے صفحہ دارالعلوم محمدیہ غوثیہ کو دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ کی جانب منتقل کیا: مزید پہچان |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 1:
[[تصویر:Darululoom bhera shrif Campus.jpg|تصغیر|Darululoom bhera shrif Campus]]
'''دار العلوم محمدیہ غوثیہ''' ضلع [[سرگودھا]] میں دینی تعلیم کا مرکز ہے یہ ادارہ [[بھیرہ]] میں واقع ہے جو جسٹس [[پیر محمد کرم شاہ]] الازہری کی سرپرستی میں قائم کیا گیا ہے۔ آپ کے عظیم کارناموں میں سے ایک دار العلوم محمدیہ غوثیہ کی وقت، حالات اور ماحول کے مطابق نشاۃ ثانیہ ہے۔ یہ ادارہ بانوے سال پہلے 1925ء میں معرض وجود میں آیاجس کی بنیاد آپ کے والد گرامی پیر محمد شاہ نے رکھی اور پیر محمد کرم شاہ اس کے پہلے طالب علم بھی تھے۔ اس وقت یہ ادارہ ایک عظیم الشان یونیورسٹی کی شکل اختیار کرچکا ہے۔ ہزا رہا طلبہ و طالبات اس دار العلوم سے فارغ التحصیل ہو کر دنیا بھر میں زندگی کے مختلف شعبوں میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ اس دار العلوم کی صرف پاکستان میں تین سو سے زیادہ شاخیں ہیں۔<ref>
==حوالہ جات ==
|