"ادیتی سنگھ (اداکارہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 4:
 
== ذاتی زندگی ==
ادیتی سنگھ دہلی میں شریدھا سنگھ اور جینندر پرتاپ سنگھ (سابق [[بالی وڈ]] اداکار جنہوں نے دیاوان، کوہرم، [[دیوانہ مجھ سا نہیں]] اور دیگر بہت سی فلموں میں کام کیا ہے) کے ہاں پیدا ہوئیں۔ ان کی پرورش [[ممبئی]] میں ہوئی تھی جہاں سے انہوں نے اسکول کی تعلیم، [[جمنا بائی نرسی اسکول]] [[جوہو]] سے کی اور مزید تعلیم [[میٹھی بائی کالج آف آرٹس]] سے کی۔ ادیتی، اداکار [[ادتیہ پنچولی]] کی بھانجی ہیں۔<ref>[http://www.goodtimes.com.pk/aditi-singh-on-crossing-over-from-tollywood/ "Aditi Singh On Crossing over from Tollywood"], جولائی 1, 2018. ''Good Times''.</ref> ان کا خاندان کا تعلق راجستھان سے ہے۔<ref>Web Desk (6 November 2018), [http://tnst.thenews.com.pk/latest/390435-roaming-in-karachi-feels-like-walking-in-homecity-mumbai-indian-actress-aditi-singh "Aditi Singh: Roaming in Karachi feels like taking a walk in Mumbai"] {{wayback|url=http://tnst.thenews.com.pk/latest/390435-roaming-in-karachi-feels-like-walking-in-homecity-mumbai-indian-actress-aditi-singh |date=20181111000307 }}, ''The News International''. Retrieved 10 November 2018.</ref>
 
== پیشہ وارانہ زندگی ==