"سیدہ عابدہ حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 132:
 
== ابتدائی زندگی اور خاندانی پس منظر ==
عابدہ حسین کی پیدائش 1948ء میں [[پاکستان]] کے [[جھنگ]] میں، ایک امیر گھرانے میں ہوئی تھی۔ ان کے والد، زمیندار سید عابد حسین شاہ، [[برطانوی ہندی فوج|برطانوی ہند فوج]] میں اعزازی کرنل اور ایک سیاستدان تھے۔ 1945ء – 1947ء میں [[برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے|برطانوی ہند]] کی [[مجلس دستور ساز]] کے رکن تھے جو [[آل انڈیا مسلم لیگ]] کی نشست سے منتخب ہوئے تھے۔<ref name="Syed Abida Hussain bio (web)">{{cite web|last1=Hussain-Imam|first1=S. Abida|title=Abida's Story|url=http://syedaabidahussain.com/abidas-story/|website=syedaabidahussain.com|publisher=Syed Abida Hussain bio (web)|accessdate=28 مئی 2018|archive-date=2018-05-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20180528134318/http://syedaabidahussain.com/abidas-story/|url-status=dead}}</ref>
 
== ذاتی زندگی ==