"شاہد خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 36:
 
شاہدخان کی کامیابیوں کا سفر ابھی جاری ہے۔ جنوری 2012ء میں انھوں نے [[امریکی فٹ بال]] کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ نیشنل فٹ بال لیگ (NFL) میں شامل ٹیم، ’’جیگوار‘‘ 700 ملین ڈالر (تقریباً ساڑھے سات ارب روپے) میں خریدی۔ یوں انھیں یہ منفرد اعزاز حاصل ہوا کہ وہ کسی بھی اقلیتی نسل سے تعلق رکھنے والے پہلے فرد بن گئے جو این ایف ایل میں کسی ٹیم کے مالک ہیں۔
<ref>{{Cite web |url=https://urdudigest.pk/shahid-khan/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-12-30 |archive-date=2019-12-30 |archive-url=https://web.archive.org/web/20191230003047/https://urdudigest.pk/shahid-khan/ |url-status=dead }}</ref>
<ref>
https://urdudigest.pk/shahid-khan/
</ref>
 
امریکی عوام نیشنل فٹ بال لیگ کے دیوانے ہیں۔ جب اس چیمپیئن شپ کے مقابلے ہوں، تو وہ سبھی کام چھوڑ کر انھیں دیکھتے ہیں۔ مقابلوں کا فائنل ’’’سپربائول سنڈے‘‘ کہلاتا ہے۔ یہ ایک مخصوص امریکی چیمپیئن شپ ہے، لیکن یہ امریکا کی آزادی و کھلے پن کا اعجاز ہے کہ ایک پاکستانی بھی اس دنیا میں داخل ہو گیا۔