"جامعہ عالیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 24:
جامعہ عالیہ میں مختلف اقسام کے نصاب تعلیم کے لیے چار علاحدہ کیمپس بنائے گئے ہیں جو پارک سرکس، تڑاتلا اور نیو ٹاؤن (راجا رہاٹ) میں واقع ہیں۔<ref>{{cite web|title=Grand Inauguration Of Aliah University|url=http://epaperbeta.timesofindia.com/Gallery.aspx?id=11_11_2014_009_024&type=A&eid=31812|publisher=Times of India|accessdate=11 Nov 2014|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225072159/http://epaperbeta.timesofindia.com/Gallery.aspx?id=11_11_2014_009_024&type=A&eid=31812|archivedate=2018-12-25|url-status=dead}}</ref>
 
[[مغربی بنگال]] کی وزیر اعلیٰ [[ممتا بنرجی]] نے 15 دسمبر 2011ء کو جامعہ عالیہ کیمپس کی بنیاد رکھی اور 11 نومبر 2014ء کو تعمیر مکمل ہونے پر اس کا افتتاح کیا۔<ref>{{cite web|title=CM lays foundation of Aliah varsity campus at Rajarhat|url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-12-16/kolkata/30524364_1_haj-house-foundation-stone-haj-pilgrims|publisher=Times of India|accessdate=14 January 2013|archive-date=2013-06-17|archive-url=https://web.archive.org/web/20130617064613/http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-12-16/kolkata/30524364_1_haj-house-foundation-stone-haj-pilgrims|url-status=dead}}</ref> نیو ٹاؤن کے کیمپس میں 156 درس گاہیں جن میں بارہ ہزار طلبہ کی گنجائش ہے۔ یہ کیمپس محض [[سائنس]] اور [[ٹیکنالوجی]] کے طلبہ کے لیے مختص ہے۔ اسی کیمپس میں تین مزید عمارتیں تعمیر کی گئی ہیں جو مختلف تجربہ گاہوں اور مرکزی کتب خانے کے زیر استعمال ہیں۔
 
پارک سرکس کا کیمپس فنون لطیفہ اور نرسنگ کے طلبہ کے لیے خاص ہے جبکہ تڑاتلا کیمپس میں شعبہ اسلامیات کے طلبہ ہوتے ہیں اور جامعہ عالیہ کا مرکزی دفتر بھی وہیں واقع ہے۔