"کاغذی کرنسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اب منتخب مضمون کے قابل نہ رہا، درستی سانچہ |
6 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 708:
گولڈ اسٹینڈرڈ کا قانون مرکزی بینکوں کی جانب سے ان سونے کے سکّوں کی بجائے کاغذی کرنسی کا استعمال زیادہ سے زیادہ قابل قبول بنانے کی غالباً پہلی اور بڑی حد تک کامیاب کوشش تھی۔ لوگ یہ سمجھ کر کاغذی کرنسی قبول کرنے لگے کہ اس کے بدلے جب چاہیں بینک سے سونے کے سکّے حاصل کر سکتے ہیں۔
:"کرنسی اور متبادل کرنسی الگ الگ چیزیں ہیں۔ ہم فی ایٹ کرنسی کو کرنسی کے متبادل کے طور پر استعمال کرتے ہیں"
:"There is a difference between money and money substitutes. We use these fiat currencies … as a money substitute."<ref>
:"کرنسی دراصل سونے کا حکومتی متبادل ہے۔ لیکن اصل کرنسی سونا ہے۔"
سطر 1,110:
پچھلے 255 سالوں میں قیمتیں دوگنی ہونے میں ابتدائی 185 سال لگے حالانکہ اس عرصے میں دنیا کو دو جنگ عظیم بھی جھیلنا پڑیں۔ لیکن بریٹن ووڈز کے معاہدے کے بعد کے 70 سالوں میں قیمتیں 50 گنا بڑھ گئیں۔<!-- during the 255 years of the index, prices increased by 200% in the first 185 years while the sterling was the lead reserve currency, but went up 5٫000% in the 70 years that followed. -->
<br/>
1930 تک [[سونا|سونے]] کی قیمت تقریباً 20 ڈالر فی اونس تھی۔ یہ قیمت پچھلے دیڑھ سو سال سے برقرار تھی۔ اتنے لمبے عرصہ تک قیمت مستقل رہنے کی وجہ یہی تھی کہ ڈالر کاغذی نہیں بلکہ دھاتی تھا۔ برطانیہ میں عام استعمال کی اشیاء کی قیمت ستروھیں صدی سے 1914 تک مستحکم تھی۔<!-- Interestingly, consumer prices (eg in the UK) have been stable between the 17th century and 1914. --> <ref>
1717 سے 1945 تک یعنی سوا دو سو سال تک برطانیہ میں [[سونا|سونے]] کی سرکاری قیمت 4.25 پاونڈ فی اونس تھی۔ بریٹن ووڈ کے معاہدے کے بعد برطانیہ میں سونے کی سرکاری قیمت ختم کر دی گئی۔ 1927 میں ایک برطانوی پونڈ کی قیمت ساڑھے تیرہ ہندوستانی روپے تھی۔
1925 میں [[ہندوستان]] میں سونے کی قیمت لگ بھگ 26 روپیہ فی تولہ تھی۔ [[دوسری جنگ عظیم]] سے قبل یہ 30 روپیہ فی تولہ تھی۔ اس وقت ایک عام فوجی سپاہی کی تنخواہ 60 روپے ہوا کرتی تھی۔<ref>{{cite web |url=http://2ndlook.wordpress.com/tag/azad-hind-fauj/ |title=دوبارہ جائزہ |author=<!-- Staff writer(s); no by-line. --> |date= |website=2ndlook.wordpress.com |publisher= |accessdate=}}</ref>
|