حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 122:
{{اقتباس|ان لوگوں کے کفر میں مسلمانوں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ‘ بلکہ جو کوئی ان کے کفر میں شک کرے وہ بھی انہیں جیسا کافر ہے۔ ان کا مقام اہل کتاب والا ہے نہ مشرکین والا بلکہ یہ گمراہ کافر ہیں۔ لہٰذا ان کا کھانا پینا جائز نہیں ‘ ان کی عورتوں کو لونڈیاں بنایا جائے اور ان کے مال (غنیمت کے طور پر) لے لئے جائیں۔ یہ مرتد زندیق ہیں۔ ان کی توبہ قبول نہیں کی جائے گی بلکہ جہاں ملیں انہیں قتل کیا جائے‘ ان سے پہرہ یا دربانی کی خدمت نہیں لی جاسکتی۔ ان کے علماء اور (بظاہر) صوفیہ کو بھی قتل کرنا واجب ہے تاکہ وہ دوسروں کو گمراہ نہ کریں۔ ان کے گھروں میں ان کے ساتھ سونا‘ ان کے ساتھ چلنا‘ جب ان میں سے کوئی مرجائے تو اس کے جنازے کے ساتھ‘ سب حرام ہے۔ مسلمان حکمرانوں کے لئے جائز نہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ایسے لوگوں کے لئے جو حد اور سزا مقرر کی ہے‘ اسے نافذ نہ کریں۔<ref>[https://urdufatwa.com/view/1/8209 الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال]</ref>}}
 
[[اسلامی تاریخ]] میں کبھی بھی ان احکام یا ان باتوں پر عملی جامہ پہنائے جانے کا کوئی ٹبوت نہیں ملتا۔ کئی محققین ابن تیمیہ کے ان ہی شدت پسندوں تبصروں کو شدید تنقید کا نشانہ بنا چکے ہیں۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.terrorismanalysts.com/pt/index.php/pot/article/view/266/html |title="Join the Caravan”: The Ideology of Political Authority in Islam from Ibn Taymiyya to Boko Haram in North-Eastern Nigeria] |access-date=2019-12-15 |archive-date=2019-12-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20191215115614/http://www.terrorismanalysts.com/pt/index.php/pot/article/view/266/html |url-status=dead }}</ref>
</ref>
 
== مذہبی علامت ==