"مل پور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 51:
اس میں جبی، شاہدرہ، بھارہ کہو، میرا، جھنگ بگیال اور منڈالہ شامل ہیں<ref>https://www.politicpk.com/islamabad-union-council-list/</ref>
اسلام آباد سے بہارہ کہو جاتے ہوئے مری روڈ پر مل پور کی قدیم بستی واقع ہے۔ یہ گاوں بھی ابتدا میں قطب شاہی اعوانوں کا تھا اور راول ڈیم کی حدود کے اندر واقع تھا۔بعد ازاں اسےنیو مل پور کے نام سے بسایا گیا۔ یہ گاوں سردار بدھن خان اعوان نے پہلے پہل آباد کیا تھا بعد میں یہ گکھڑوں کی ملکیت میں آ گیا یہاں کمیال، گکھڑ، شیخ اور ملیار بھی آباد تھے 1976ء میں وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو مرحوم نے اسے ماڈل ویلج کا درجہ دیا تھا۔
موجودہ کنونشن سنٹر کے قریب ڈھوک کی چھوٹی قسم ڈھوکری کے نام کا چھوٹا سا گاؤں آباد تھا۔ جو جو اسی 80 کی دہائی تک ایک مزدور بستی کے طور پر آباد رہا بعد ازاں اس کا نشاں مٹ گیا۔ البتہ ڈھوکری سٹاپ نے اس کے نام کو زندہ رکھا ہوا ہے۔<ref>{{Cite web |url=https://pothwarnews.com/?p=4762 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2020-10-10 |archive-date=2021-01-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210119014540/https://pothwarnews.com/?p=4762 |url-status=dead }}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==