"ہوانگ شیاؤمنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.1
سطر 5:
 
==ابتدائی زندگی اور تعلیم==
ہوانگ [[شانڈونگ]] کے شہر [[چنگڈاؤ]] میں پیدا ہوئے اور اپنے والدین کی اکلوتی اولاد ہیں۔ ان کے والد انجینئر جبکہ والدہ اکاؤنٹنٹ تھیں۔ نو برس کی عمر میں انہیں ایک فلم اِسٹوڈیو نے ایک فلم میں سربرآوردہ بچے کے کردار کے لیے چُنا تھا۔<ref>{{cite web |work=Sohu|url=http://pic.yule.sohu.com/group-175360.shtml#g=175360&p=1424413 |title=九岁的时候,我被在艺术团跳舞的姑姑送去参选儿童电影|language=zh}}</ref> اپنی اِسکول کی زندگی میں ہوانگ نے سائنس دان بننے کا فیصلہ کیا تھا،<ref>{{cite web |work=Sina |url=http://ent.sina.com.cn/s/m/2011-02-05/17073224732.shtml |title=黄晓明:我始终有梦想 它指引我方向 |date=5 February 2011|language=zh}}</ref> لیکن ان کے لسانی استاد نے انہیں بیجنگ فلم اکیڈمی میں اپلائے کرنے کی ترغیب دی، جو چنگڈاؤ میں کبھی کبھی آتے تھے تاکہ نئے طلبہ کو بھرتی کریں۔ ان کے داخلہ امتحان سے ایک ہفتہ قبل ان کا پاؤں ایک جِیپ کے نیچے آ گیا؛ خوش قسمتی سے ان کی چوٹ زیادہ سنجیدہ نہیں تھی کیونکہ انہوں نے فوجی بوٹ پہن رکھے تھے۔ بیجنگ فلم اکیڈمی میں پڑھنے دوران وہ اپنے استاد چوئی ژِن چِن سے متاثر تھے۔ [[زاؤ وئی]] اور [[چین کن|چین کُن]] ان کے قریبی دوست اور ہم جماعت تھے؛ ان تینوں کی جوڑی ”تھری مسکی ٹیئرز“ کے نام سے مشہور تھی۔<ref>{{cite web|url=http://news.163.com/13/0913/14/98LJ35KN00014JB6.html|title=揭北影96级耀眼"帝后"班 赵薇陈坤黄晓明领衔|date=13 September 2013|website=Netease|language=zh|access-date=2019-03-29|archive-date=2019-03-29|archive-url=https://web.archive.org/web/20190329042514/http://news.163.com/13/0913/14/98LJ35KN00014JB6.html|url-status=dead}}</ref>
 
==ذاتی زندگی==