"نواب حیدر نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 29:
 
=== تعلیمی سفر ===
سید نواب حیدر نقوی [[11 جولائی]]، [[1935ء]] میں [[میرٹھ]] میں پیدا ہوئے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.slideshare.net/princesssania7/booklet-of-hec-distinguished-national-professors-program |title=Booklet of hec distinguished national professors program<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2017-01-30 |archive-date=2017-02-02 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170202064831/http://www.slideshare.net/princesssania7/booklet-of-hec-distinguished-national-professors-program |url-status=dead }}</ref>.اور ان کا خاندان [[1950ء]] میں پاکستان ہجرت کر آیا۔ [[1961ء]] میں انہوں نے ییل یونیورسٹی، امریکا سے ماسٹر کیا اور 1966ء میں پریسٹن یونیورسٹی، برطانیہ سے [[پی ایچ ڈی]] کیا۔ انہوں نے 1969ء سے 1970ء تک ہارورڈ یونیورسٹی میں مزید تحقیقی کام کیا۔ ڈاکٹر نواب حیدر نقوی 1972 سے 1974 تک ترکی میں مڈل ایسٹ ٹیکنیکل یونیورسٹی میں بھی پڑھاتے رہے ہیں اور پاکستان میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس میں ڈائریکٹر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔ نیز نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اٹھارٹی سے بھی منسلک رہے ہیں۔ کچھ عرصہ کوثر یونیورسٹی آف سائنسز اسلام آباد میں بھی ریکٹر کے فرائض انجام دیے اور اب وفاقی اردو یونیورسٹی برائے آرٹس، سائنس اور ٹیکنالوجی سے وابستہ ہیں۔
 
=== اعزازات ===