"بشری فرخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏تصانیف: درستی، مواد کی نئی ترتیب
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 6:
 
'''بشری فرخ''' پاکستانی شاعرہ ہیں جن کا تعلق پشاور سے ہے <ref>{{cite news|url=http://www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=2007%5C03%5C14%5Cstory_14-3-2007_pg7_31|title=Women pledge to resist honour killings|date=14 March 2007|work=Daily Times|accessdate=26 September 2011}}</ref>۔ آپ نامور ٹی وی کمپئر ، اداکارہ ، شاعرہ اور سفرنامہ نگار ہیں۔
انھوں نے بطور میزبان پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان کی خدمت کی ہے۔ وہ خیبر پختونخوا کی فنکارہ ہیں جنہوں نے ٹیلی ویژن اور ریڈیو میں چار مختلف زبانوں اردو ، پشتو ، ہندکو اور انگریزی میں فن کا مظاہرہ کیا ہے۔ بشری فرخ نے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے بہت سے پروگرام کیے ہیں۔ ان کے پروگرام خاص طور پر نوجوانوں میں بہت مقبول رہے ہیں۔بشری فرخ کے نو شعری مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔<ref>{{cite web|title=اردو شاعرات کے تذکرے اور اُردو میں خواتین کے رسائل|URL=https://jang.com.pk/news/894971|date=12 مارچ 2021}} </ref> <ref>{{cite web|title=صفیہ اختر کی یاد می|URL=https://www.punjnud.com/Articlesdetail.aspx?ArticleID=2920&ArticleTitle=Safia%20Akhtar%20Ki%20Yad%20Mein|date=11 مارچ 2021|access-date=2021-03-13|archive-date=2020-11-27|archive-url=https://web.archive.org/web/20201127173720/https://www.punjnud.com/Articlesdetail.aspx?ArticleID=2920&ArticleTitle=Safia%20Akhtar%20Ki%20Yad%20Mein|url-status=dead}} </ref>
== حالات زندگی ==