حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 36:
 
== حالات زندگی و فنی خدمات ==
درپن 1928ء کو اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے<ref name="dawnnews.tv">[http://www.dawnnews.tv/news/134575 درپن کی یادیں، '''ڈان نیوز ٹی وی'''، 8 نومبر 2013ء]</ref><ref name="urdu.abbtakk.tv">[{{Cite web |url=http://urdu.abbtakk.tv/anniversary-of-pakistans-famous-film-actor-darpan08112016/ |title=آج پاکستان کے مشہور فلمی اداکار درپن کی برسی ہے، '''اب تک ٹی وی'''، 8 نومبر 2016ء] |access-date=2017-02-03 |archive-date=2016-11-12 |archive-url=https://web.archive.org/web/20161112140013/http://urdu.abbtakk.tv/anniversary-of-pakistans-famous-film-actor-darpan08112016/ |url-status=dead }}</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">[[عقیل عباس جعفری]]: [[پاکستان کرونیکل]]، ص 502، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>۔ ان کا اصل نام سید عشرت حسین تھا لیکن فلمی صنعت میں درپن کے نام سے مشہور ہوئے۔ انہوں نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز ہدایت کار حیدر شاہ کی فلم '''امانت''' سے کیا جو [[21 دسمبر]] [[1950ء]] کو نمائش پزیر ہوئی تھی۔ '''امانت''' کے بعد انہوں نے پنجابی فلم '''بلو''' میں کام کیا اور پھر قسمت آزمائی کے لیے [[بمبئی]] چلے گئے جہاں انہیں '''براتی''' اور '''عدل جہانگیر''' نامی فلموں میں کام کا موقع ملا، کیریئر کا دوبارہ آغاز کیا۔ [[1959ء]] میں انہوں نے ایک فلم '''ساتھی''' بنائی جس میں ان کے ساتھ نیلو، [[آغا طالش]]، حسنہ اور نذیر نے کام کیا۔ یہ فلم بہت مقبول ہوئی اور اسی سے درپن کی کامیابیوں کا باقاعدہ آغاز ہوا۔ جن فلموں نے ان کے کیریئر کو بڑا استحکام بخشا ان میں '''رات کے راہی، [[سہیلی (فلم)|سہیلی]]، انسان بدلتا ہے، دلہن، باجی، اک تیرا سہارا، شکوہ، آنچل، نائلہ''' اور '''پائل کی جھنکار''' کے نام سرفہرست ہیں۔ درپن نے مجموعی طور پر 67 فلموں میں کام کیا جن میں 57 فلمیں اردو، 8 فلمیں پنجابی اور دو فلمیں پشتو میں بنائی گئی تھیں۔ ان میں دو فلموں '''ساتھی''' اور '''سہیلی''' میں انہوں نے بالترتیب [[1959ء]] اور [[1960ء]] کے بہترین اداکار کے [[نگار ایوارڈ]] بھی حاصل کیے تھے۔ درپن نے بطور فلم ساز بھی چند فلمیں بنائیں جن میں '''بالم، گلفام، تانگے والا، انسپکٹر''' اور '''ایک مسافر ایک حسینہ''' کے نام شامل ہیں۔<ref name="urdu.abbtakk.tv"/>
 
درپن نے اپنے وقت کی حسین اور مقبول ہیروئن [[نیئر سلطانہ]] کو اپنا جیون ساتھی بنایا اور یہ ساتھ مرتے دم تک قائم رہا<ref name="dawnnews.tv"/>۔ ان کی یہ شادی فلمی صنعت کی کامیاب ترین شادیوں میں شمار ہوتی ہے۔ اداکار [[سنتوش کمار (اداکار)|سنتوش کمار]] ان کے بڑے بھائی تھے جبکہ مشہور ہدایت کار ایس سلیمان اور اداکار منصور ان کے چھوٹے بھائی تھے۔<ref name="urdu.abbtakk.tv"/>