"شفقت عاصمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 8:
اور آج کل سنڈیمن ہائی سکول کوئٹہ میں تعینات ہیں۔آپ کا پہلا شعری مجموعہ دریچہ سخن 2013 میں اور دوسرا شعری مجموعہ دائروں کے درمیاں
2017 میں شائع ہوا جبکہ نثری کتب میں پشتو ضرب الامثال پر بھی آپ کی ایک کتاب ملغلرے کے نام سے شائع ہوچکی ہے۔ آپ اردو اور پنجابی کے بہترین شعراء میں شمار ہوتے ہیں اور آپ کو سیر و تفریح کا بہت شوق ہے آپ کا ایک (سفرنامہ) بھی زیر طبع ہے۔شعروسخن کے ساتھ ساتھ بہترین اردو نثر بھی آپ کی پہچان ہے آپ بلوچستان کے نمائندہ شاعر ہیں اور ملکی سطح پر بلوچستان کی نمائندگی کا حق ادا کرتے ہیں،
<ref>تحریر و تحقیق ڈاکٹر عبدالرشید آزاد چئیرمین ادبی دیوان بلوچستان( ادب ) پاکستان۔</ref><ref>{{Cite web |url=https://www.punjnud.com/Articlesdetail.aspx?ArticleID=10232&ArticleTitle=Shafqat%20Asimi%20Mohabbaton%20K%20Shair |title=آرکائیو کاپی |access-date=2020-09-03 |archive-date=2020-08-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200813235345/https://www.punjnud.com/Articlesdetail.aspx?ArticleID=10232&ArticleTitle=Shafqat%20Asimi%20Mohabbaton%20K%20Shair |url-status=dead }}</ref>
https://www.punjnud.com/Articlesdetail.aspx?ArticleID=10232&ArticleTitle=Shafqat%20Asimi%20Mohabbaton%20K%20Shair
</ref>
 
==حوالہ جات ==