"مہناز آفریدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 29:
 
== مرگ انبوہ مرکز کی صدارت کا موقع ==
{{اقتباس|میں نے مین مینہٹن کالج کالج میں ایک اشتہار دیکھا اور مجھے لگا کہ اس سے بہتر کوئی چیز ہو ہی نہیں سکتی ہے۔ انہیں اسلام کے متعلق پڑھانے کے لئے کو‏ئی چاہیے تھا جسے مرگ انبوہ کے متعلق بھی معلوم ہو اور جس کے پاس غیر منافع بخش ادارے میں کام کرنے کا تجربہ بھی ہو۔ میرے پاس یہ سب تھا۔ میں نے درخواست دی اور مجھے نوکری مل گئی۔ مجھے لگا جیسے یہ میرے لیے ہی بنائی گئی تھی۔ لیکن مجھے ملازمت آ‎سانی سے نہیں ملی۔ یہ تنازعوں سے خالی نہیں تھا۔ یہ یہودیوں کے لئے بہت مشکل تھا کیونکہ ہماری کمیونٹیوں کو ایک دوسرے پر اعتبار نہیں ہے۔ لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ مجھے سب سے زیادہ کس چیز نے پریشان کیا تھا۔ اور میں نے یہ بتایا کہ میں نے ایک بار ایک بلاگ پڑھا تھا جس میں لکھا تھا کہ یہ ایک نیو نازی کو ملازمت پر رکھنے کے برابر ہی ہے اور مجھے لگا جیسے میرا دل ہی ٹوٹ گیا ہو۔ مجھے لگا، اُف خدایا۔ آپ سمجھ رہے ہیں کہ مسلمانوں اور نیو نازیوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔ یہ کتنے افسوس کی بات ہے۔ اور میرے لیے یہ اور بھی زیادہ اہم ہوگیا ہے۔ مجھے اس نظریے کو بدلنا ہوگا۔<ref name="مہناز">{{cite web |last1=آفریدی |first1=مہناز |title=مہناز آفریدی کی پیدائش پاکستان میں ہوئی تھی... |url=https://www.ushmm.org/confront-antisemitism/antisemitism-podcast/mehnaz-afridi-ur |website=US Holocaust Memorial Museum |publisher=US Holocaust Memorial Museum |accessdate=4 June 2019 |archive-date=2019-06-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190604121930/https://www.ushmm.org/confront-antisemitism/antisemitism-podcast/mehnaz-afridi-ur |url-status=dead }}</ref>
}}