"آغا علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م «آغا علی» کا درجہ حفاظت تبدیل کیا: مسلسل تخریب کاری ([ترمیم=صرف منتظمین کو اجازت ہے] (اختتام 02:00، 24 فروری 2022ء (UTC)) [منتقل=صرف منتظمین کو اجازت ہے] (غیرمحدود))
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 6:
 
== ابتدائی زندگی اور پس منظر ==
آغا علی 4 دسمبر 1985ء کو [[پنجاب، پاکستان|پنجاب کے]] شہر [[لاہور]] میں پیدا ہوئے تھے۔ آغا علی 1980ء کی دہائی اور 1990ء کی دہائی کے اوائل میں مشہور اداکار، [[آغا سکندر]] کے چھوٹے بیٹے ہیں، جو خود بھی مشہور کردار اداکار آغا سلیم رضا (وفات 1965ء) کے بیٹے تھے اور آغا علی کی والدہ کا نام روبینہ سکندر ہے۔ آغا علی افسانوی گلوکار، اداکار اور پروڈیوسر [[عنایت حسین بھٹی|عنایت حسین بھٹی کے]] نواسے ہیں۔آغا علی کے نانا عنایت حسین بھٹی کے چھوٹے بھائی اداکار [[کیفی]] ہیں آغا علی ٹیلی ویژن اداکار [[وسیم عباس]] کے بھانجے ہونے کے ساتھ ساتھ [[علی عباس (اداکار)|علی عباس]] کے کزن بھی ہیں۔ آغا نے [[نیشنل کالج آف آرٹس]] سے آرٹس میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی ہے۔<ref>Wajiha Jawaid (4 November 2015), [https://www.hipinpakistan.com/news/1148255 "Agha Ali to play action hero in debut film"], ''hipinpakistan''. Retrieved 7 جولائی 2018.</ref><ref>[{{Cite web |url=http://pakmag.net/film/artists/details.php?pid=3482 |title=Saleem Raza's profile on Pakmag] |access-date=2020-11-30 |archive-date=2021-07-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210706162757/https://pakmag.net/film/artists/details.php?pid=3482 |url-status=dead }}</ref>
 
== پیشہ وارانہ زندگی ==
سطر 12:
 
== ذاتی زندگی ==
اگرچہ 2017ء میں پہلی بار [[سارہ خان ( پاکستانی اداکارہ)|سارہ خان]] کے ساتھ تعلقات کی افواہیں سامنے آئیں، لیکن 2019ء میں اس رشتے کے ٹوٹنے کے بعد علی نے اس کو اپنا پہلا سنجیدہ رشتہ قرار دیتے ہوئے اس کی بات کی تھی۔ اگرچہ دونوں نے ایک ساتھ ایک ٹیلی ویژن شو کی میزبانی 2016ء میں کی تھی، لیکن [[دل گمشدہ (ڈرامہ)|دل گمشدہ]] کی فلم بندی کے دوران آغا کو [[حنا الطاف]] سے محبت ہو گئی تھی۔ [[حنا الطاف]] اور نے 22 مئی 2020ء کو [[کراچی]] میں نجی [[نکاح|نکاح کی تقریب]] میں شادی کی۔<ref>[{{Cite web |url=http://pakmag.net/film/artists/details.php?pid=3482 |title=Saleem Raza's profile on Pakmag] |access-date=2020-11-30 |archive-date=2021-07-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210706162757/https://pakmag.net/film/artists/details.php?pid=3482 |url-status=dead }}</ref><ref>Wajiha Jawaid (4 نومبر 2015), [https://www.hipinpakistan.com/news/1148255 "Agha Ali to play action hero in debut film"], ''hipinpakistan''. Retrieved 7 جولائی 2018.</ref>
 
== ٹیلی ویژن ==