"ماورائی فروخت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 1:
'''ماورائی فروخت''' {{دیگر نام|انگریزی=Upselling}} ایک [[فروخت کی تکنیک]] ہے جس میں کہ ایک فروشندہ (بیچنے والا) کسی [[گاہک]] کو زیادہ مہنگی اشیاء، ان کی ترقی یافتہ اقسام یا اضافی اشیاء کو خریدنے پر آمادہ کرتا ہے جس سے کہ زیادہ دولت حاصل کی جا سکے۔ اس میں عمومًا زیادہ منفعت بخش [[خدمت (معاشیات)|خدمات]] یا [[مصنوع (تجارت)|مصنوعات]] شامل ہوتی ہیں۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.businessdictionary.com/definition/upselling.html#ixzz0zR1k3f57 |title=BusinessDictionary.com] |access-date=2022-03-12 |archive-date=2017-12-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20171206151001/http://www.businessdictionary.com/definition/upselling.html#ixzz0zR1k3f57 |url-status=dead }}</ref> اس میں محض گاہک کو دیگر متبادلات سے رو شناس کرنا شامل ہو سکتا ہے جن پر کہ غور و فکر نہیں کیا گیا (ایک الگ تکنیک اس زمرے کی [[متصلہ فروخت]] ہے، جس میں فروشندہ کچھ اور بھی بیچنے کی کوشش کرتا ہے)۔ عملی طور پر، وسیع کاروباروں میں عمومًا ماورائی فروخت اور متصلہ فروخت، دونوں کی یکساں پر کوشش کی جاتی ہے تا کہ زیادہ منفعت بخش ماحول بنا رہے۔
 
== ماورائی فروخت بالمقابل متصلہ فروخت ==