"نظام الدین اسیر ادروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 21:
 
== سوانح{{زیر}} زندگی ==
اسیر ادروی 1926ء میں ادری، [[مئو]] ( [[برطانوی ہند کے متحدہ صوبے|اس وقت کے برطانوی ہند کے متحدہ صوبہ]]) کے ایک علاقہ میں پیدا ہوئے۔<ref name="inaam">{{cite news |author1=سید انعام الحسن |title=مولانا اسیر ادروی: ایک تعارف |trans-title=|url=https://www.baseeratonline.com/146963 |access-date=21 May 2021 |work=بصیرت آنلائن |date=21 مئی 2021 |language=ur}}</ref> ابتدائی تعلیم کے لیے مدرسہ فیض الغرباء ادری میں داخل ہوئے اور پھر [[جامعہ مفتاح العلوم]] کا رخ کیا اور [[حبیب الرحمٰن الاعظمی|حبیب الرحمن اعظمی]]، ظہیر الحق نشاط سیمابی اور مولانا عبد اللطیف نعمانی کی نگرانی میں تعلیم حاصل کی۔<ref name="inaam"/> پھر اسیر ادروی احیاء العلوم [[مبارکپور]] گئے اور وہاں [[شکر اللہ مبارک پوری|شکر اللہ مبارکپوری]]، بشیر احمد مظاہری، محمد عمر مظاہری اور مفتی محمد یاسین سے کسب فیض کیا۔ پھر آپ [[دارالعلوم مئو|دار العلوم مئو]] چلے گئے، جہاں آپ نے ''[[مشکوۃ المصابیح|مشکاۃ المصابیح]]'' مولانا عبدالرشید الحسینی اور ''[[تفسیر جلالین]]'' قاری ریاست علی سے پڑھی۔<ref name="inaam"/> اسیر ادروی [[دارالعلوم دیوبند]] میں داخلہ نہیں لے پائے جس کی وجہ سے ان کو [[جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی]] کا رخ کرنا پڑا اور وہیں سے 1942ء دورہ حدیث کی تکمیل کی۔<ref name="qindeel1">{{cite news |author1=نایاب حسن |title=مولانا نظام الدین اسیر ادروی:اسیرِ علم و قلم |trans-title=|url=https://qindeelonline.com/maulana-nizam-aseer-adrawi-aseere-elmu-qalam/ |access-date=20 مئی 2021 |work=قندیل آنلائن}}</ref><ref name="qindeel"/> آپ نے ''[[صحیح بخاری]]'' مولانا [[سید فخر الدین احمد]]، ''[[صحیح مسلم]]'' مولانا اسماعیل سنبھلی اور ''[[ترمذی]]'' مولانا [[محمد میاں دیوبندی]] سے پڑھی۔<ref name="hayat">{{cite web |last1=عافی |first1=عاقب انجم |title=مولانا نظام الدین اسیر ادروی، حیات اور کارنامے |url=http://hindustanurdutimes.com/%da%a9%d8%a7%d9%84%d9%85%d8%b2-107/ |website=ہندوستان اردو ٹائمز.کام |accessdate=20 ستمبر 2019 |language=اردو |archive-date=2020-10-29 |archive-url=https://web.archive.org/web/20201029132754/https://hindustanurdutimes.com/%DA%A9%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B2-107/ |url-status=dead }}</ref>
 
اسیر ادروی نے [[ہندوستان چھوڑ دو تحریک|بھارت چھوڑ دو تحریک]] میں حصہ لیا<ref name="qindeel1"/> وہ 1948ء تک [[انڈین نیشنل کانگریس]] سے وابستہ رہے، پھر [[کانگریس سوشلسٹ پارٹی]] میں شامل ہو گئے۔<ref name="hayat" />انھوں نے 1954ء میں ادری [[ضلع مئو|مئو]] میں مدرسہ دار السلام کی بنیاد ڈالی اور وہاں آپ نے تقریباً سولہ سال تک درس و تدریس کے فرائض انجام دیے۔<ref name="inaam"/>اور 1974ء سے 1978ء تک [[لکھنؤ]] میں [[جمعیت علمائے ہند]] ، [[اتر پردیش]] کے آفس سکریٹری کے طور پر خدمات انجام دیں۔ بعد ازاں انھوں نے 4 فروری 1978ء سے عرصۂ دراز تک ''جامعہ اسلامیہ، ریوڑی تالاب'' [[بنارس]] میں تدریسی خدمات انجام دیے۔<ref name="hayat" /><ref name="dastan">{{cite book |title=داستان{{زیر}} ناتمام |author=اسیر ادروی|publisher=کتب خانہ حسینیہ، دیوبند |page=13,21–28,331 |edition=نومبر 2009}}</ref> ادروی نے اپنی اکثر تصانیف؛ [[بنارس]] کے دور{{زیر}} قیام ہی میں لکھے۔<ref name="inaam"/>