"طالب ابو عرار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 6:
ابو عرار نے ابو عرار اسکول میں معلمی سے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کی ابتدا کی، اس اسکول میں انہوں نے 1989ء سے 2000ء تک تدریسی فرائض انجام دیے۔ بعد ازاں 2004ء تک ایک قصبہ [[عرعرۃ النقب]] کی مقامی کونسل کے سربراہ رہے۔
 
سنہ 2009ء میں انہیں اسرائیلی کنیست میں متحدہ عرب فہرست کا منتظم مقرر کیا گیا۔ 2012ء میں وہ متحدہ عرب فہرست کی فہرست میں [[اسرائیلی مقننہ کے انتخابات، 2013ء|2013ء کے کنیست انتخابات]] کے لیے چوتھے مقام پر تھے<ref>[http://www.bechirot.gov.il/elections19/heb/list/List.aspx?ListId=125 United Arab List] {{wayback|url=http://www.bechirot.gov.il/elections19/heb/list/List.aspx?ListId=125 |date=20140801215326 }} Central Elections Committee {{he icon}}</ref> اور جماعت کی چار نشستوں پر کامیابی کے بعد وہ کنیست میں داخل ہو گئے۔
 
== حوالہ جات ==