"ہم جنس پرستی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
27 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 144:
 
=== بند الماری سے باہر آنا  ===
باہر آنا (الماری سے ) ایک عبارت ہے جو کسی کے جنسی رجحان یا صنفی شناخت کے ظاہر کرنے کا حوالہ دیتا ہے اور مختلف نفسیاتی عمل یا دورانیہ کے طور پر بیان یا تجربہ کیا جاتا ہے۔<ref>[http://utahpridecenter.org/index.php?option=com_content&task=view&id=25&Itemid=44 "Coming Out: A Journey"] {{wayback|url=http://utahpridecenter.org/index.php?option=com_content&task=view&id=25&Itemid=44 |date=20090825202112 }}۔ Utahpridecenter.org. Retrieved 22 جولائی 2012.</ref> عموماً، باہر آنا (آشکار ہونا) تین مرحلوں میں بیان کیا جاتا ہے۔ پہلا مرحلہ "خود کو جاننا" ہے اور شعور و فہم تب ظہور ہوتا ہے جب کوئی ہم جنس تعلقات کے لیے کھلتا ہے۔<ref>In a joint statement with other major American medical organizations, the APA says that "different people realize at different points in their lives that they are heterosexual, gay, lesbian, or bisexual"۔ [https://web.archive.org/web/20070807205013/http://www.apa.org/pi/lgbc/publications/justthefacts.html "Just the Facts About Sexual Orientation & Youth: A Primer for Principals, Educators and School Personnel"]۔ American Academy of Pediatrics, American Counseling Association, American Association of School Administrators, American Federation of Teachers, American Psychological Association, American School Health Association, The Interfaith Alliance, National Association of School Psychologists, National Association of Social Workers, National Education Association. 1999. Archived from [http://www.apa.org/pi/lgbc/publications/justthefacts.html the original] on 7 اگست 2007. Retrieved 28 اگست 2007.</ref> یہ اکثر اندر کا باہر آنا کے طور پر بیان ہوتا ہے۔ دوسرا مرحلہ دوسروں کے سامنے آشکار ہونے کا فیصلہ ہے۔ مثال کے طور پر خاندان، دوست یا کولیگز۔ تیسرا مرحلہ زیادہ تر ایک ایل جی بی ٹی فرد کے طور پر کھلے عام رہنے کا ہے۔<ref>[https://web.archive.org/web/20071102101657/http://dev.hrc.org/issues/3333.htm "The Coming Out Continuum"]، ''Human Rights Campaign''، archived from [http://dev.hrc.org/issues/3333.htm the original] on 2 نومبر 2007, retrieved 4 مئی 2007</ref> ریاست متحدہ میں آج کل لوگ اکثر ہائی اسکول یا کالج کی عمر کے دوران میں آشکارسازی کرتے ہیں۔ اس عمر میں وہ دوسروں کی مدد لینے پر بھروسا نہیں کرتے، خصوصاً جب ان کا جنسی رجحان معاشرے میں صحیح نہ سمجھا جاتا ہو۔ بعض اوقات ان کے اپنے گھر والوں کو بھی ان کے بارے میں پتا نہیں ہوتا۔
 
روزاریو، سکریمشو، ہنٹر اور برون کے مطابق (2006ء) "ہم جنس پرست افراد (LGB) کی جنسی شناخت کی نشو و نما ایک پچیدہ اور اکثر مشکل دہ عمل ہے۔ دیگر اقلیتی گروہوں کے ارکان کے برعکس (مثلاً، قومی اور نسلی اقلیتیں)، زیادہ تر ایل جی بی افراد دوسروں سے ملتی جلتی کمیونٹی میں تربیت نہیں پاتے کہ جن سے وہ اپنی شناخت کے بارے میں سیکھ سکیں اور جو اس شناخت کی حمایت کریں اور فروغ دیں۔ بلکہ، ایل جی بی (LGB) افراد اکثر ایسی کمیونیٹیز میں پروان چڑھتے ہیں جو یا تو جہالت کی حامل ہوتی ہیں یا ہم جنس پرستی کی کھلی دشمن ہوتی ہیں۔ <ref>Rosario, M.، Schrimshaw, E.، Hunter, J.، & Braun, L. (فروری 2006)۔ Sexual identity development among lesbian, gay, and bisexual youths: Consistency and change over time. ''Journal of Sex Research''، 43(1)، 46–58. Retrieved 4 اپریل 2009, from PsycINFO database.</ref>