"ینگ بنگال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از ہندومت > ہندو مت (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 1:
{{ینگ بنگال}}
'''ینگ بنگال''' (یا '''نوجوانان بنگال''') تحریک [[بنگال]]ی نژاد [[آزاد خیال]] انقلابی فکر کے حامل افراد کا ایک گروپ تھا جو [[ہندو کالج]]، [[کلکتہ]] سے ظاہر ہوا۔ انہیں "دیروزی" بھی کہا جاتا ہے کیونکہ ہندو کالج میں ان کے آتش نوا استاد کا نام [[ہنری لوئی ویوین دیروزیو]] تھا۔ نوجوانان بنگال [[ہندو]] سماج کے موجودہ سماجی و مذہبی ڈھانچے سے سخت بیزار اور [[آزاد خیالی]] کی روح سے سرشار تھے۔ آتش جوانی کم ہونے کے بعد ان کی ایک بڑی تعداد نے [[برہمو سماج]] تحریک کا رخ کیا۔<ref>{{cite web|last=SHARMA|first=MAYANK|title=Essay on 'Derozio and the Young Bengal Movement'|url=http://www.preservearticles.com/2012010119327/essay-on-derozio-and-the-young-bengal-movement.html|access-date=2018-04-30|archive-date=2018-11-14|archive-url=https://web.archive.org/web/20181114224008/http://www.preservearticles.com/2012010119327/essay-on-derozio-and-the-young-bengal-movement.html|url-status=dead}}</ref>
 
ینگ بنگال تحریک میں ظاہری طور پر کچھ [[مسیحی]] بھی شامل تھے جن میں جنرل اسمبلی کے ادارے کے بانی معظم [[الیگزینڈر ڈف]] (1806ء – 1878ء) اور ان کے شاگرد [[لال بہاری دے]] (1824ء – 1892ء) جنہوں نے [[ہندو مت]] چھوڑ دیا تھا قابل ذکر ہیں۔ اس تحریک کے وارثین میں [[برجندر ناتھ سیل]] (1864ء – 1938ء) معروف ہیں جن کا برہمو سماج کے سربر آوردہ مفکرین اور ماہرین [[الہیات]] میں شمار ہوتا تھا۔