"دار الاشاعت کراچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 2:
{{بلا حوالہ|date=فروری 2019}}
دارالاشاعت کراچی پاکستان میں اسلامی کتب خانوں میں ایک معتبر ادارہ ہے۔ اس کتب خانے کا قیام [[پاکستان]] بننے کے بعد عمل میں آیا۔  قیام پاکستان سے پہلے [[محمد شفیع دیوبندی]] نے دیوبندی [[کتب خانہ]] دار الاشاعت قائم کیا تھا، قیام پاکستان کے بعد ہندوستان سے ہجرت کے وقت کتابوں کے اثاثے کا بڑا حصہ ہندوستان میں رہ گیا۔ محمد رضی عثمانی نے [[مفتی محمد شفیع]] کی نگرانی میں دار الاشاعت کے کتب خانے کو عصر نو کراچی میں قائم کیا جس کا باقاعدہ افتتاح [[سید سلیمان ندوی]] اور مفتی محمد شفیع نے 1950ء میں کیا۔ یہ ادارہ اسلامی علوم کی کتب شائع کرتا ہے اور 2018ء تک
اردو میں 1150 سے زائد کتابیں، انگریزی میں 400 سے زائد کتابیں شائع کر چکا ہے۔ دارالاشاعت کی متعدد کتابیں آن لائن دینی علوم کی [[ویب سائٹ]] پر بھی موجود ہیں<ref>[{{Cite web |title=علم دین ویب سائٹ پر دارالاشاعت کراچی کی مطبوعات |url=http://www.elmedeen.com/publisher-1-%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%AA-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%A8%D8%A7%D8%B2%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D8%B1%D8%A7%DA%86%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86 علم|access-date=2019-02-03 دین|archive-date=2019-02-18 ویب|archive-url=https://web.archive.org/web/20190218021525/http://www.elmedeen.com/publisher-1-%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%AA-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%A8%D8%A7%D8%B2%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D8%B1%D8%A7%DA%86%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86 سائٹ|url-status=dead پر دارالاشاعت کراچی کی مطبوعات]}}</ref>۔
 
== تفسیر علم القرآن ==