"اسلام آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 523:
 
==== قومی دفتر خانہ ====
{{تفصیلی مضمون |قومی دفتر خانہ پاکستان}}نیشنل آرکائیوز آف پاکستان ، [[پاکستان]] کی [[تاریخ پاکستان|تاریخ]] ، [[پاکستانی ثقافت|ثقافت]] اور [[ثقافتی ورثہ|ورثے]] پر اثر انداز ہونے والے سرکاری اور نجی ریکارڈ کو محفوظ کرنے اور دستیاب کرنے کے مقصد سے [[حکومت پاکستان]] کی طرف سے قائم کیا گیا ایک ادارہ ہے۔ <ref name="nap">[http://nap.noirworks.com/ National Archives of Pakistan website] {{wayback|url=http://nap.noirworks.com/ |date=20180726185250 }}, Retrieved 27 June 2017</ref> نیشنل آرکائیوز کا کام دستاویزات کا حصول، تحفظ، ریپروگرافی، بحالی، آٹومیشن، تقسیم اور رسائی ہیں۔ نیشنل آرکائیوز آف پاکستان، اہم ریاستی دستاویزات اور تاریخ کی فائلوں کو جمع کرنے کی سہولت کے لیے بھی ذمہ دار ہے۔ <ref>[http://nap.gov.pk/our%20vision.aspx Mission and Vision of National Archive of Pakistan] {{wayback|url=http://nap.gov.pk/our%20vision.aspx |date=20170622185327 }}, Retrieved 27 June 2017</ref> <ref name="Tribune">[https://tribune.com.pk/story/138745/national-archives-of-pakistan-practical-issues-limit-access-to-historic-documents/ 'National Archives of Pakistan: Practical issues limit access to historic documents', The Express Tribune newspaper], Published 28 March 2011, Retrieved 27 June 2017</ref>
 
=== پکوان ===