"نظام شمسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 27:
[[پلوٹو]] [[1930ء]] میں اپنی دریافت سے [[2006ء]] تک نظام شمسی کا نواں سیارہ تسلیم کیا جاتا تھا۔ لیکن [[بیسویں صدی]] کے آخر اور [[اکیسویں صدی]] کے اوائل میں [[پلوٹو]] سے ملتے جلتے بہت سے دوسرے اجسام بیرونی نظام شمسی میں دریافت کیے گئے، خصوصاً ارس، جو جسامت میں [[پلوٹو]] سے بڑا ہے۔
 
سورج کے گرد مدار میں باقی تمام اجسام [[چھوٹا نظام شمسی جسم|چھوٹے شمسی اجسام (Small Solar System bodies)]] کے زمرے میں آتے ہیں۔<ref name="FinalResolution">[http://www.iau.org/iau0602.423.0.html The Final IAU Resolution on the definition of "planet" ready for voting] {{wayback|url=http://www.iau.org/iau0602.423.0.html |date=20090107044134 }} IAU [[2006ء|2006]]-08-24</ref>
 
قدرتی سیارچے یا [[چاند]] وہ اجسام ہیں جو سورج کی بجائے دوسرے سیاروں، بونے سیاروں یا [[چھوٹا نظام شمسی جسم|SSSBs]] کے گرد گردش کر رہے ہوں۔