"پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ربط ساز کی مدد سے پنجاب صوبائی اسمبلی کا ربط شامل کیا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 118:
"میں پاکستان میںکورونا وائرس سے متاثر دو اشخاص کی تصدیق کرتا ہوں۔ دونوں افراد کو بھرپور طبی امداد دی جا رہی ہے اور ان کی حالت قابلِ اطمینان ہے۔"
27 فروری کو وفاقی حکومت نے عوام کے ہیلپ لائن کا آغاز کیا جس کا نمبر 1166 رکھا گیا۔ وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اعلان کیا کہ اگر چین، ایران سے حالیہ دنوں میں سفر کرکے آنے والے اشخاص میں بخار، کھانسی یا سانس کی تکلیف ہو تو فوری ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔
28 فروری کو وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے اشتراک سے آن لائن پلیٹ فارم کا آغاز کیا جہاں کورونا وائرس سے متعلق سوالات کا جواب دیا جا سکے۔ پلیٹ فارم کی [http://app.nhsrc.gov.pk/ ویب سائٹ] {{wayback|url=http://app.nhsrc.gov.pk/ |date=20200317052452 }} کا نام اور اسے دوستوں، رشتہ داروں اور جاننے والوں تک پھیلانے کی استدعا کی گئی۔
 
=== مارچ 2020ء ===