"موہن داس گاندھی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
14 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 54:
=== پہلی عالمی جنگ میں کردار ===
[[اپریل]] [[1918ء]] میں، [[پہلی عالمی جنگ]] کے اواخر کے دوران میں وائسرائے نے [[دہلی]] میں جنگ کی کانفرنس میں گاندھی کو مدعو کیا۔<ref>[[s:Chronology of Mahatma Gandhi's life/India 1918|Chronology of Mahatma Gandhi's Life:India 1918]] in WikiSource based on the [[s:The Collected Works of Mahatma Gandhi|Collected Works of Mahatma Gandhi]]۔ Based on public domain volumes.</ref> اس امید سے کہ شاید وہ سلطنت کے لیے اپنی حمایت ظاہر کریں اور ہندوستان کی آزادی کے لیے ان کے معاملے میں مدد کی جائے۔ گاندھی جنگ کی کوششوں کے لیے فعال طور پر ہندوستانیوں کی بھرتی سے اتفاق کیا۔<ref name="Recruiting">Gandhi (1940)۔ [http://wikilivres.ca/wiki/The_Story_of_My_Experiments_with_Truth/Part_V/Recruiting_Campaign Chapter "Recruiting Campaign"] {{wayback|url=http://wikilivres.ca/wiki/The_Story_of_My_Experiments_with_Truth/Part_V/Recruiting_Campaign |date=20120702044149 }}۔</ref> [[1906ء]] کی زولو جنگ اور [[1914ء]] کی عالمی جنگ کے ہو بہ ہو جن میں انہوں نے ایمبولینس کور کے لیے رضاکاروں کی بھرتی کی تھی، اس وقت گاندھی جنگجو رضاکاروں کی بھرتی کی کوششیں کی تھیں۔ [[1 جون]] [[1918ء]] کے ایک کتابچہ"بھرتی کے لیے اپیل" میں گاندھی نے لکھا "اس طرح کے حالات میں ہمیں اپنے آپ کا دفاع کرنے کی صلاحیت ہونی چاہیے جو ہتھیار اٹھانے اور انہیں استعمال کرنے کی صلاحیت ہے۔۔۔ اور اگر ہم ہتھیار کا استعمال کرنا سیکھنا چاہتے ہیں تو فوج میں شامل ہونا ہمارا فرض ہے۔ حالانہ کے انہوں نے وائسرائے کے ذاتی سکریٹری کو خط لکھ کر آگاہ کیا کہ وہ "ذاتی طور پر کسی کا قتل یا زخمی نہیں کرسکتے خواہ وہ دوست ہو یا دشمن"۔<ref name="CollectedWorks17b">Gandhi (1965)، ''Collected Works''، [http://www.gandhiserve.org/cwmg/VOL017.PDF Vol 17.] {{wayback|url=http://www.gandhiserve.org/cwmg/VOL017.PDF |date=20091015235028 }} Chapter "67. Appeal for enlistment"، Nadiad, 22 جون 1918.</ref> "<ref name="CollectedWorks17c">Gandhi (1965)، ''Collected Works''، [http://www.gandhiserve.org/cwmg/VOL017.PDF Vol 17.] {{wayback|url=http://www.gandhiserve.org/cwmg/VOL017.PDF |date=20091015235028 }} "Chapter 8. Letter to J. L. Maffey"، Nadiad, 30 اپریل 1918.</ref>
=== چمپارن اور کھیڑا ===
|