"موژان مومن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
 
'''موژان مومن''' یا '''موجان مومن''' ایک ریٹائر طبیب اور مؤرخ ہیں جن کو [[مطالعہ بہائیت]] میں مہارت حاصل ہے۔ انھوں نے [[بہائیت]] کے متعلق کئی کتب لکھیں اور مقالات شائع کیے ہیں۔ وہ [[انسائیکلوپیڈیا ایرانیکا]] کے لیے بھی مضامین شائع کر چکے ہیں۔<ref>[http://bahai-library.com/author/Moojan+Momen Bahá'í Library Online: Documents by Moojan Momen]. Retrieved December 25, 2016</ref> وہ ''Baha'i Studies Review'' کے ایک مدیر ہیں اور ولمیٹ انسٹی ٹیوٹ کے ایک فیکلٹی رکن بھی ہیں۔<ref>[http://wilmetteinstitute.org/moojan-momen/ Wilmette Institute: Moojan Momen]. Retrieved December 25, 2016</ref> موژان مومن ایران میں پیدا ہوئے اور انگلینڈ میں پلے بڑھے ہوئے ہیں۔ وہ انگلینڈ کے [[بیڈفورڈشائر]] میں اپنی بیوی وینڈی کے ساتھ مقیم ہیں۔<ref name="Bahaikipedia">[https://bahaikipedia.org/Moojan_Momen Bahaikipedia: Moojan Momen complete biography] {{wayback|url=https://bahaikipedia.org/Moojan_Momen |date=20170208045042 }}. Retrieved December 25, 2016.</ref>
 
==مقالات==