"بچوں تک رسائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 8:
 
=== بچوں تک رسائی کی گنجائشوں پر عدالتی حلقوں کی برہمی ===
پاکستان کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ عدالتی تاریخ میں اپنا نام امر کر جائیں اور اس حوالے سے بچوں کے باپ کو مکمل آزادانہ طور پر ملنے کا حق دیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی باپ بچوں کا خرچہ وقت پر ادا نہ کرے تو اس کے گھر پر پولیس چھاپے مارنا شروع کردیتی ہے لیکن اپنے بچوں سے پورے ایک مہینے میں صرف ایک مرتبہ وہ بھی دو گھنٹے کی ملاقات گاڈین کی موجودگی میں قرین انصاف نہیں۔ انہوں نے کہا جس طرح طلاق یافتہ خاتون کے سرپرست کی موجودگی قانون کی نظر میں ضروری ہوتی ہے اسی طرح باپ کے رشتہ داروں کو بھی یہی حق ملنا چاہیے کیونکہ بچوں کے حوالے سے جتنے حقوق ایک ماں کے ہوتے ہیں اتنے ہی بچوں کے باپ کے بھی ہوتے ہیں۔<ref>[http://mashriqakhbar.com/19264-5.html{{Cite web |title=جو باپ طلاق دینے کے بعد بچوں کا خرچہ ادا کرتا ہے اسے اپنے بچوں سے ملنے کی مکمل آزادی حاصل ہونی چاہیے ، ماہرقانون بعض اوقات مائیں بچوںکے والد کا نام بدل دیتی ،غلط تربیت پربچے ...<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |url=http://mashriqakhbar.com/19264-5.html |access-date=2018-07-25 |archive-date=2023-01-30 |archive-url=https://web.archive.org/web/20230130214247/http://mashriqakhbar.com/19264-5.html |url-status=dead }}</ref>
 
== بچوں تک رسائی کی گنجائشوں پر عدالتی حلقوں کی برہمی ==