"سشیل کوئرالا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 2:
== ابتدائی زندگی ==
کوئرالا نیپال کے دوسرے سب سے بڑے شہر [[بیرات نگر|برات نگر]] میں 12 اگست 1939 کو بودھ پرساد اور کمودینی کوئرالا کے ہاں پیدا ہوئے۔ <ref name="Resume"
== سیاسی کیریئر ==
کوئرالا نے [[نیپالی کانگریس]] کے سماجی جمہوری نظریات سے متاثر ہوکر 1954 میں سیاست میں قدم رکھا۔ 1958 میں انہوں نے نیپالی کانگریس کی طرف سے شروع کی گئی ''بھدرا ابگیہ آندلون'' (سول نافرمانی کی تحریک) میں بھرپور حصہ لیا۔ 1959 میں انہوں نے جمہوری انتخابات کرانے کے پارٹی کے مقصد میں خود کو فعاکیا۔ انتخابات میں بشویشور پرساد کوئرالا ملک کے پہلے منتخب وزیر اعظم بن گئے۔ تاہم شاہ مہندرا نے دسمبر 1960 میں بغاوت کی منصوبہ بندی کی اور بی پی کوئرالا کی قیادت میں منتخب حکومت کو نکال باہر کیا۔ اس کے نتیجے میں [[نیپالی کانگریس]] کے کئی ارکان کو ہندوستان جلاوطن کردیا گیا، جن میں سشیل کوئرالا بھی شامل تھے۔ وہ 1960 کے شاہی قبضے کے بعد 16 سال تک ہندوستان میں سیاسی جلاوطنی میں رہے۔ کوئرالا نے 1973 میں طیارہ ہائی جیکنگ میں ملوث ہونے پر تین سال بھارتی جیلوں میں بھی گزارے۔<ref name="kath2">{{cite news|last1=Bhattarai|first1=Kamal Dev|title=ADIOS SUSHIL DA (1939-2016)|url=http://kathmandupost.ekantipur.com/news/2016-02-10/adios-sushil-da-1939-2016.html|access-date=10 February 2016|work=[[The Kathmandu Post]]|date=10 February 2016}}</ref> جلاوطنی کے دوران، کوئرالا پارٹی کی سرکاری اشاعت ''ترون'' کے ایڈیٹر تھے۔ وہ 1979 سے پارٹی کی مرکزی ورکنگ کمیٹی کے رکن ہیں اور 1996 میں پارٹی کے جنرل سیکرٹری اور 1998 میں نائب صدر مقرر ہوئے۔ کوئرالا 1991 اور 1999 میں بنکے – 2 حلقے سے پرتیندھی سبھا کے لیے منتخب ہوئے تھے، جبکہ انہیں 1994 میں شکست ہوئی تھی۔ وہ 2008 کے آئین ساز اسمبلی کے انتخابات میں بنکے – 3 سے ہار گئے۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.election.gov.np/reports/CAResults/reportBody.php?selectedMenu=Constituency%20Wise%20Top%203%20Candidate%28English%29&rand=1315196378|title=Ca Election report}}</ref> انہوں نے 2013 کے آئین ساز اسمبلی کے انتخابات میں بنکے – 3 اور چتوان – 4 دونوں سے الیکشن لڑا اور جیتا۔ <ref>{{حوالہ ویب|title=Ca Election report|url=http://election.gov.np/CA2070/CAResults/reportBody.php?selectedMenu=5&rand=1384967216|archiveurl=https://web.archive.org/web/20150402152402/http://election.gov.np/CA2070/CAResults/reportBody.php?selectedMenu=5&rand=1384967216|archivedate=2015-04-02}}</ref> بعد میں انہوں نے چتوان – 4 کی نشست چھوڑ دی اور دوسری دستور ساز اسمبلی میں بنکے – 3 کی نمائندگی کی۔ <ref>{{cite news|date=5 February 2014|title=Top leaders give up seats from Chitwan, Kailali, Kathmandu|work=[[The Kathmandu Post]]|url=http://www.ekantipur.com/2014/02/05/top-story/top-leaders-give-up-seats-from-chitwan-kailali-kathmandu/384951.html|access-date=5 February 2014|archive-date=2015-07-22|archive-url=https://web.archive.org/web/20150722152057/http://www.ekantipur.com/2014/02/05/top-story/top-leaders-give-up-seats-from-chitwan-kailali-kathmandu/384951.html|url-status=dead}}</ref>
== انتخابی تاریخ ==
|