"پھلودی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
|||
سطر 1:
{{خانہ معلومات شہر/عربی}}
'''پھلودی''' [[بھارت]] کی [[بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقے|ریاست]] [[راجستھان]] کے پھلودی ضلع کا ایک شہر ہے۔ یہ پھلودی ضلع کا صدر مقام ہے۔ پھلودی کو نمک کی صنعت کی وجہ سے "سالٹ سٹی" بھی کہا جاتا ہے۔ پھلودی [[صحرائے تھر]] کے بفر زون میں ہے اور اکثر اپنی خشک آب و ہوا کی وجہ سے انتہائی درجہ حرارت کے حالات کا شکار ہے۔ 19 مئی 2017ء کو [[راجستھان]] میں {{تحویل|51.0|C|1|abbr=on}} ریکارڈ کیے گئے سب سے زیادہ تصدیق شدہ درجہ حرارت کا ریکارڈ رکھتا ہے۔ یہ بھارت میں اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت بھی ہے۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.channelnewsasia.com/news/asiapacific/india-sets-new-heat/2802184.html|title=India sets new heat record as temperatures soar|website=Channel NewsAsia|accessdate=2016-05-20|archive-date=2016-05-21|archive-url=https://web.archive.org/web/20160521162220/http://www.channelnewsasia.com/news/asiapacific/india-sets-new-heat/2802184.html|url-status=dead}}</ref>
== تاریخ ==
|