السلام علیکم!
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں


Gnome-home.svg Disscusion in divani font.png Nuvola apps kedit.png /اعزازات Sandbox.png Korrektúra.svg Nuvola apps bookcase.png AROBAZE.png
گھر تبادلۂ خیال میرا حصہ اعزازات ریتخانہ مضامین ذیلی صفحات برقی ڈاک
Nanin7 uploads icon.svg
اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 190,828 مضامین اور 14045 فائلیں موجود ہیں۔

السلام عليكم كيا حال ہيں؟ آپكى دعاؤں كا خواہش مند



230X230-Animation-WIKISAT.gif Welcomebanner.gif

کچھ میرے بارے میں

میرا نام عاقب نذیر ہے۔

میں قادر آباد، منڈی بہاؤالدین کا رہنے والا ہوں۔

گجر برادری سے تعلق ہے۔

پیشے کے لحاظ سے وٹرنری ڈاکٹر ہوں۔

میں 1 اگست 2016ء سے وکیپیڈیا پر خدمات انجام دے رہا ہوں۔

عاقب نذیر کسانہ
Aqib Nazir kassana
معلومات شخصیت
پیدائش 17 مئی 1997ء (عمر 26 سال)
قادر آباد ، منڈی بہاؤالدین، پنجاب ، پاکستان
قومیت پاکستانی
نسل پاکستانی
مذہب اسلام
عملی زندگی
مادر علمی گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول قادرآباد، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
پیشہ وٹرنری ڈاکٹر

ذاتی معلوماتترميم

یہ صارف 17مئی کو پیدا ہوا۔Nuvola apps cookie.png
یہ صارف مسلمان ہے۔Allah-green.svg
اس صارف کا تعلق گجر برادری سے ہےگجر
ReligijneSymbole2.svgیہ صارف مذہب میں دلچسپی رکھتا ہے۔
WikiPakistan2g.pngیہ صارف ایک
پاکستانی ویکیپیڈین
ہے
پاکستان کا پرچم
Noia 64 apps karm.svg اِس صارف کو ویکیپیڈیا پر 6 سال، 9 ماہ اور 28 دن ہو گئے ہیں۔
33اس صارف کا ترامیم کے لحاظ سے صارفین کی فہرست میں 33 واں نمبر ہے۔


یہ شخص اردو کا صاحبِ زبان ہے۔اردو
P history.pngیہ صارف تاریخ میں دلچسپی رکھتا ہے
یہ صارف اردو شاعری پسند کرتا ہے۔Open book 01.svg
صارف برقی خط کے لئے جی میل استعمال کرتا ہےExquisite-gmail blue.png
یہ صارف پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کا حمایتی ہے۔MultanSultans.png
یہ صارف پاکستان کے حال اور مستقبل کے متعلق فکر مند ہے اور اس کی بہتری کے لیے کچھ کرنے کا عزم رکھتا ہے۔0010.jpg
Alifmad.pngیہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔
پنجابی اس صارف کی مادری زبان پنجابی ہے۔
Flag of Pakistan.svgیہ صارف ویکی منصوبہ پاکستان کا رکن ہے۔

بیرونی روابطترميم