عاقب نذیر
(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ * لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
|
-- آپ کی مدد کے لیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 16:14, 1 اگست 2016 (م ع و)
تائید کی درخواست
ترمیممحترمی و مکرمی! آداب و تسلمات!! اہم بھارتی یونیورسٹیوں کے اردو شعبہ جات اور اردو ویکی پیڈیا کے الحاق کے تعلق سے چنئی (مدراس)، حیدرآباد (ہند)، علی گڑھ، لکنھو اور دہلی میں منعقد کیے جانے والے ورک شاپس کے انعقاد کے لیے لیےیہاں تائید کر کے شکریہ کا موقع عنایت کریں۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:41, 18 اگست 2016 (م ع و)
عید کی مبارک باد
ترمیمعید کی مبارک باد قبول فرمائیں۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:00, 13 ستمبر 2016 (م ع و)
خیر مبارک آپ کو بھی عید مبارک عاقب نذیر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:17, 16 ستمبر 2016 (م ع و)
آپ کو معاونت درکار ہے؟
ترمیمآنجناب کی خدمت میں آداب و تسلیمات! آپ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے مسرت محسوس ہو رہی ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کی معاونت میز کو باقاعدہ فعال کیا جا رہا ہے، جہاں تبادلہ خیال کا جدید نظام آپ کا منتظر ہے۔ اگر اردو ویکیپیڈیا کے متعلق آپ کو کسی بھی قسم کی معاونت کی ضرورت ہے تو براہ کرم اس میز پر تشریف لائیں اور اپنا سوال چھوڑ دیں۔ اگر آپ اردو ویکیپیڈیا کے ماحول سے واقف اور یہاں کے طریقہ کار سے آگاہ ہیں تو براہ کرم اس معاونت میز کو اپنے پاس نشان زد کر لیں تاکہ جب بھی کوئی صارف یہاں اپنا سوال رکھے تو آپ کو فوراً اطلاع مل جائے اور آپ اپنا حصہ ڈال سکیں۔ مقصد یہ ہے کہ اردو ویکیپیڈیا سے متعلق اس طرح کی گفتگو کو مرکزیت دی جائے اور صارفین کو متعلقہ معلومات یکجا دستیاب ہو سکیں۔ امید ہے کہ اس میز کو فعال کرنے میں آپ کا تعاون مل سکے گا، والسلام میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 12:32، 14 ستمبر 2016 (م ع و)
مضمون کا فونٹ
ترمیممحترم صاحب!
- آپ نے کچھ مضامین میں قصدا یا لاعلمی سے الگ سے فونٹ تبدیل کرنے کی کوشش کی ہے، جو درست طریقہ نہیں۔ اگر آپ مضامین کو کسی دوسرے فونٹ میں دیکھنا چاہتے ہیں تو اپنی ذاتی صارف:عاقب نذیر/common.css میں فونٹ شامل کر دیں۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:42, 19 ستمبر 2016 (م ع و)
اردو زبان میں ویکی ہاؤ شروع کرنے درخواست میں آپ مدد کی سخت ضرورت ہے
ترمیممحترم دوست احباب،
آداب و تسلیم!
آپ سب سے گزارش ہے کہ اردو زبان میں مزید معلوماتی مواد کی تیاری کے عظیم مقصد کی خاطر ویکی ہاؤ کی ویب سائٹ پر جاکر اپنا ایک الگ کھاتہ کھولیں (راست یا اسکرین پر فیس بک / گوگل لاگ کے ان ربط کی مدد سے )۔ کھاتہ کھولنے کے بعد اردو ویکی ہاؤ منصوبے کی ٹیم سازی کے صفحے پر جائیں اور اپنی تائید درج کریں۔ یوں ہی تائید درج کرنے کی بجائے کوئی وجہ بھی لکھیے، مثلاً:
# I am one of the many users of [https://ur.wikipedia.org Urdu Wikipedia]. I am interested in seeing the launch of Urdu version of Wikihow.I would definitely contribute to it as this will help many of our community members in knowing how daily activities are accomplished. --~~~~
- ویکی ہاؤ کیا ہے؟
یہ ویکیپیڈیا سے مختلف ویب سائٹ ہے۔ اس کا مقصد کئی کاموں کے کرنے کے طریقوں کی رہنمائی کرنا ہے، مثلاً مرغ کی بریانی پکانا، کراس اسٹیچینگ، ملازمت کی درخواست کا خط، پہلے بین الاقوامی سفر کی تیاری، وغیرہ، اس میں موضوع کی قید نہیں، بس جو بھی کام ہو، اس کے کرنے کی تفصیلات لکھنا ہے۔
- اردو ویکی ہاؤ سے کیا فائدہ ہے؟
- اردو والوں کو روزمرہ کی زندگی کے کاموں کے کرنے سے واقف کروانا۔
- انگریزی کا مواد اردو میں ترجمہ کرنا۔# بہت سے لوگ ویکی کلچر کو سمجھ نہیں پاتے کہ یہ ثانوی ذرائع کی مدد ہی سے تیار ہوتا ہے۔ تاہم ان کے پاس انجینیرنگ، طب، تعلیم وغیرہ کا عملی تجربہ ہے، جسے اردو ویکی ہاؤ پر منتقل کیا جا سکتا ہے۔
- گھریلو خواتین پکوان، ٹیلرنگ، بچوں کی دیکھ ریکھ وغیرہ کے مضامین دیکھ بھی سکیں گی اور ان پر تعاون بھی کر سکتی ہیں۔
- ویکی ہاؤ کن کن زبانوں میں ہے؟
ویکی ہاؤ دنیا کی سترہ زبانوں میں ہے، جن میں انگریزی، عربی، اطالوی، وغیرہ شامل ہیں۔
- کیا یہ کسی جنوبی ایشیا کی زبان میں موجود ہے؟
جی ہاں، یہ ہندی میں موجود ہے: http://hi.wikihow.com
- کیا یہ اردو میں نہیں ہے؟
افسوس! 2014ء میں کوشش کے باوجود ابھی تک نہیں ہے کیونکہ پچھلے دو سال سے اب تک صرف سات صارفین نے الگ الگ وقتوں میں اس کے لیے دلچسپی ظاہر کی ہے۔
- کیا میں اس کے اردو میں شروع ہونے میں مدد کرسکتا ہوں؟
بے شک! آپ http://www.wikihow.com/wikiHow:Urdu-wikiHow-Project پر جایئے اور اپنی تائید درج کیجیے۔ مگر اس سے پہلے آپ کو http://www.wikihow.com پر ایک رجسٹرڈ ممبر ہونا پڑے گا۔
- اردو ویکی ہاؤ کی تائید کے لیے میں کیا لکھوں؟
ویسے تو آپ کچھ بھی لکھ سکتے ہیں۔ تاہم آپ کی سہولت کے لیے اسی صفحے پر (اوپر) ایک نمونے کا متن دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے پڑھیے اور کچھ تبدیلی کے ساتھ درخواست کے ربط http://www.wikihow.com/wikiHow:Urdu-wikiHow-Project پر اپنی تائید درج کیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:02, 28 ستمبر 2016 (م ع و)
اصطلاح ریتخانہ کی تبدیلی
ترمیممضمون حکیم شاہد انجم کی مجوزہ حذف شدگی
ترمیممضمون حکیم شاہد انجم کو حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے، کیونکہ اس میں کوئی قابل اعتماد حوالہ نظر نہیں آیا۔ ویکیپیڈیا کی حکمت عملی کے تحت اگر بقید حیات شخصیات کی سوانح عمری میں قابل اعتماد مآخذ کا کم از کم ایک حوالہ موجود نہ ہو تو اسے حذف کر دیا جاتا ہے۔
اگر آپ نے یہ مضمون تحریر کیا ہے تو براہ کرم ناراض نہ ہوں اور کسی منفی رد عمل کی بجائے مضمون کی مذکورہ بالا خامی کو دور کرنے کی کوشش کریں۔ مضمون میں حوالہ جات درج کرنے کے لیے حوالہ جات کا اندراج برائے مبتدی صارفین ملاحظہ فرمائیں یا ویکیپیڈیا کی معاونت میز پر تشریف لائیں۔ جب مضمون میں کم از کم ایک قابل اعتماد حوالہ درج کر دیا جائے تو آپ {{بحش محش/مورخہ}} کے ٹیگ کو ہٹا سکتے ہیں، لیکن براہ کرم یہ ٹیگ اس وقت تک نہ ہٹائیں جب تک مضمون بلا حوالہ ہے۔ اگر آپ اگلے دس دنوں میں ایسا کوئی حوالہ فراہم نہ کر سکیں تو ممکن ہے یہ مضمون حذف کر دیا جائے۔ تاہم جب حوالہ میسر ہو تو آپ اس حذف شدہ مضمون کو کسی منتظم سے رابطہ کر کے واپس بحال کرنے کی درخواست کر سکتے ہیں۔
:)
—خادم— 00:47, 3 اکتوبر 2016 (م ع و)
بیک وقت پانچ زبانوں کی ویکی ورک شاپ کیرل میں
ترمیممکرمی تسلمات! راقم نے اپنی جامعہ میں ایک پروگرام پانچ زبانوں(اردو، ہندی، سنسکرت، ملیالم اور انگریزی) کی ویکی تعلیم پرایک مختصر پروگرام کا سوچا ہے۔ آ پ سے التماس ہے کہ اس پروگرام کو آپ کی قیمتی تائید سے نوازیں۔ پروگرام کی تفصیلات[1] ملیں گی۔ خیال رکھیں کہ meta پر پیش کی گئی درخواست کی آخری تاریخ11 اکتوبر ہے۔ یعنی5--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:00, 5 اکتوبر 2016 (م ع و) دن ہی ہمارے پاس رہ گئے ہیں۔ اطلاعاً یہ بھی عرض ہے کہ سنسکرت اور ہندی کمیونٹیوں میں تائید آنی شروع ہو گئی ہے۔ آپ کو تائید یہاں[2] کرنی ہوگی۔ آپ کی تائید زبانوں کی ترقی کے حق میں ہو گی۔ اجازت لیتے ہوئے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:00, 5 اکتوبر 2016 (م ع و)
اندرونی روابط
ترمیممحترم صاحب!
- یقین کریں! چھوٹی چھوٹی ترامیم ویکیپیڈیا کو بڑا بناتی ہیں، آپ کا موبائل سے اندرونی ربط بنانے کا عمل بہت اچھا ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:48, 27 فروری 2017 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم500 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:51, 18 جولائی 2017 (م ع و)
رائے درکار
ترمیمرائے شماری برائے انٹرنیٹ آرکائیو روبہ پر آپ کی رائے درکار ہے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 17:56, 23 ستمبر 2017 (م ع و)
ویکی بان
ترمیمیہاں پر آپ کی رائے درکار ہے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:05, 10 جنوری 2018 (م ع و)
ویکی لغت پر رائے شماری
ترمیممحترم عاقب نذیر آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی مامور اداری نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر مامور اداری ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔
ویکیپیڈیا کے منصوبے
ترمیمدعوت برائے ویکی منصوبہ ہندومت
ترمیمویکی منصوبہ ہندومت میں خوش آمدید |
ویکی منصوبہ ہندومت — ہندومت کے متعلق مضامین کو مل کر بہتر بنانے کی ایک کاوش تبادلہ خیال ہندومت — ہندو مت متعلقہ مضامین کے مسائل کے بارے میں ایک صفحہِ گفتگو تختہ اطلاعات — ہندومت-متعلقہ اعلانات ہندو ویکیپیڈیا صارفین — صارفین جو درحقیقت ہندو ہیں باب — ہندومت متعلقہ مضامین، تصاویر اور زمرہ جات کا ایک مفید باب
|
دعوت برائے ویکی منصوبہ یہودیت
ترمیمآپ کو ویکی منصوبہ یہودت میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے
ویکی منصوبہ یہودیت کا اصل مقصد یہ ہے کہ یہودیت سے متعلق ویکیپیڈیا پر مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے اور یہودیت سے متعلق موضوعات پر نئے مضامین لکھے جائیں۔ |
دعوت برائے ویکی منصوبہ مسیحیت
ترمیمآپ کو ویکی منصوبہ مسیحیت میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے
ویکی منصوبہ مسیحیت کا اصل مقصد یہ ہے کہ مسیحیت سے متعلق ویکیپیڈیا پر مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے۔ اِس منصوبے کے تحت متعدد مسیحی فرقوں پر مضامین کی معتدبہ تعداد موجود ہے اس لیے اس امر کی وضاحت ضروری ہے کہ ہم مسیحیت کی کسی مخصوص روایت یا فرقے کی مذمت نہیں کرتے، اور کوشش کرتے ہیں کہ مضامین میں تمام مسیحی روایات کی منصفانہ، درست اور مناسب نمائندگی ہو۔۔ |
رائے درکار
ترمیممحترم عاقب نذیر صاحب!
آداب
آپ کی یہاں پر رائے درکار ہے۔ — بخاری سعید (گفتگو!)
رائے شماری برائے توسیع عناصر مضمون
ترمیممحترم عاقب نذیر صاحب!
آداب،
توسیع عناصر مضمون کے لیے آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔ — :)
—محمد شعیب—
ویکی ماخذ
ترمیممحترم عاقب نذیر صاحب!
آداب!
ویکی ماخذ (ویکی سورس) ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چلنے والا ایک آن لائن برقی دار الکتب ہے جو آزاد مصادر و مراجع کے متون پر مشتمل ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دنیا کی مختلف زبانوں میں موجود تمام اقسام کے آزاد متون یکجا کیے جائیں خواہ وہ کسی شکل میں دستیاب ہوں۔
اسی منصوبے کو اردو زبان میں شروع کرنے کی میٹا پر درخواست دی گئی ہے، امید ہے کہ آپ ویکی ماخذ کے لیے مثبت آرا سے نوازیں گے۔— بخاری سعید (گفتگو!)
السلام علیکم!
عاقب نذیر بھائی گزارش ہے کہ pnb:سانچہ:سکھ دھرم صندوق میں موجود تمام ”سکھ بھگت“ کا ترجمہ فرما دیں۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 18:01، 4 اپریل 2018ء (م ع و)
رائے درکار
ترمیمآداب!
آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔ — بخاری سعید (گفتگو!)
ٹائیگر ترمیمی دوڑ میں خوش آمدید
ترمیممنصوبہ امن کے پیامبر میں حصہ لیں
ترمیماسرائیل پاکستان تعلقات
ترمیممحترم عاقب نذیر صاحب!
آداب، یہاں اپنی رائے دیجیے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:21، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
رائے درکار
ترمیمیہاں پر رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:53، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)
ویکیپیڈیا: منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء
ترمیممحترم صاحب!
منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کل سے شروع
ترمیمرائے درکار
ترمیمویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد پر آپکی رائے درکار ہے۔ اگر آپ یہ پیغام دوبارہ دیکھ رہے ہیں تو اس کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:44، 15 اکتوبر 2018ء (م ع و)
اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ
ترمیمچینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:09، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)
اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ
ترمیمچینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)
اردو چینی ہمکاری منصوبہ
ترمیماردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم1،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے! |
حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:34، 28 جنوری 2020ء (م ع و)}}
ہماری جانب سے بھی مبارکباد قبول فرمائیں۔ فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:21، 28 جنوری 2020ء (م ع و)
اعزاز آپ کے لیے
ترمیمستارہ کرکٹ | ||
اردو ویکیپیڈیا پر کرکت اور دیگر کھیلوں پر آپ کی خدمات کے اعتراف میں یہ ستارہ کرکٹ پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:39، 2 فروری 2020ء (م ع و) |
سلام مسنون، امید ہے آپ بخیر ہوں گے۔ محمود حسن دیوبندی کے شاگردوں کی فہرست منتخب ہونے کے لئے نامزد ہوئی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہاں اپنی قیمتی رائے کا اظہارکریں۔ بہت شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:10، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)
نام تبدیل
ترمیماگر آپ کو اپنا نام تبدیل کرنا ہے تو آپ اس کی درخواست دیں--- منتقل کرنے سے آپ کا نام نہیں بدلے گا--- آپ کسی منتظمین سے کہہ دیں وہ کر دیں گے--- شکریہ----حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:32، 5 فروری 2021ء (م ع و)
آداب ! یکم فروری 2021ء سے ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ تحریری مسابقہ 31 مارچ تل جاری رہے گا جس میں خواتین سے متعلق موضوعات پر مضامین لکھے جائیں گے، آپ سے اس مسابقہ میں شرکت کی درخواست ہے۔ واضح رہے کہ یہ انعامی مسابقہ ہے لہذا زیادہ سے زیادہ مضامین لکھ کر انعام کے مستحق ہوں اور اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لانے میں اپنا تعاون پیش کریں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:50، 6 فروری 2021ء (م ع و)
آداب ! یکم فروری 2021ء سے ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ تحریری مسابقہ 31 مارچ تل جاری رہے گا جس میں خواتین سے متعلق موضوعات پر مضامین لکھے جائیں گے، آپ سے اس مسابقہ میں شرکت کی درخواست ہے۔ واضح رہے کہ یہ انعامی مسابقہ ہے لہذا زیادہ سے زیادہ مضامین لکھ کر انعام کے مستحق ہوں اور اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لانے میں اپنا تعاون پیش کریں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:50، 6 فروری 2021ء (م ع و)
ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء
ترمیممحترم عاقب نذیر صاحب!
آداب
ہمیں یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء میں حصہ لیا- آپ نے میرا جسم میری مرضی اور عورت مارچ کو مسابقہ میں شامل کیا ہے، یہ مسابقہ کے اصول کے خلاف ہے-
- توسیع شدہ یا نئے مضامین میں کم از کم 3000 بائٹس ہوں۔
- مضمون کو 1 فروری 2021ء اور 31 مارچ 2021ء کے درمیان میں توسیع یا تخلیق کیا جانا چاہئے۔ (توسیع شدہ متن کی کم از کم حد 3 ہزار بائٹس لازمی ہوں)۔
اور یہ دونوں مضامین 1 فروری 2021ء اور 31 مارچ 2021ء کے درمیان نہیں بہت پہلے لکھے گئے ہیں یا توسیع کیا گیا ہے- عورت مارچ میں آپ نے تقریباً 400 بائٹس ہی اضافہ کیا ہے وہ بھی ایک سال پہلے جب آپ نے مضون لکھا باقی دوسرے صارفین نے لکھا ہے-- آپ ایک مرتبہ ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء دیکھ لیں-- آپ کو مدد ملے گی-- -شکریہ-حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:44، 1 مارچ 2021ء (م ع و)
عاقب انجم عافی صاحب کو ویکی بان بنانے کے لئے جاری گفتگو
ترمیمعاقب انجم عافی صاحب کو ویکی بان بنائے جانے کے سلسلے میں گفتگو جاری ہے۔ براہ مہربانی یہاں پر اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں۔ شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:46، 8 اپریل 2021ء (م ع و)
نگران صارفین (Patrollers) کی ضرورت
ترمیمآداب، اردو ویکیپیڈیا روز بہ روز ترقی کی راہ پر گامزن ہے، اور اس ترقی میں تمام صارفین کی خدمات قابل تحسین ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر ابھی تک اردو ویکیپیڈیاپر "نگران صارفین" یعنی ایسے صارفین جو نئے صفحات کی نگرانی کریں، اور درست وقت پر اردو ویکیپیڈیا کو تخریب کاری سے بچائیں؛ فعال نہیں ہے۔ اس گروپ کو انگریزی میں "Patrollers" کے نام سے جانتے ہیں، اور جب تک نئے مضامین ان صارفین کی نگاہ سے نہ گزریں، یا دائرہ پر تین ماہ مکمل نہ کرلیں، ایسے مضامین کسی بھی سرچ انجن میں نہیں آتے۔ اور اس طرح ویکیپیڈیا حالیہ تخریب کاری سے محفوظ رہتا ہے۔اگر آپ کو لگتا ہے کہ ہمیں ایسے صارفین کا گروہ فعال کرنا چاہیے تو یہاںپر اپنی رائے کا اظہار کریں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:50، 27 اپریل 2021ء (م ع و)
ویکی بان اور آبشاری حفاظت کے حامل صفحات
ترمیمآداب۔ اردو ویکی پیڈیا ہر اس وقت دو ویکی بان ہیں، یعنی ایسے صارفین جو انتظامی امور میں منتظمین کے معاون ہوتے ہیں۔ محسوس ہوتا ہے کہ اس گروہ صارفین کو مکمل محفوظ شدہ مضامین یامکمل آبشاری حفاظت کے حامل صفحات میں ترمیم کرنے کا حق ہونا چاہیے۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہاں پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ شکریہ۔ نیک تمنائیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:18، 2 مئی 2021ء (م ع و)
مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات، 2021ء
ترمیممجلس متولیان ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن اجتماعی اقتدار اعلیٰ کی حیثیت سے فاؤنڈیشن اور اس کی کارکردگیوں کی نگراں ہے۔ اس مجلس کی تشکیل سنہ 2003ء میں عمل میں آئی تھی اور ابتدا میں کل 3 ارکان منتخب کیے گئے تھے۔ 2008ء میں ان کی تعداد 10 ہو گئی جس میں 4 افسر، ایک صدر، ایک نائب صدر، ایک خزانچی اور ایک سکریٹری ہوا کرتا تھا۔
ڈھانچہ
ترمیمارکان مجلس کا ڈھانچہ حسب ذیل ہے:
- بانی ویکیمیڈیا کی نشست (جیمی ویلز کے لیے مخصوص)
- دو ملحقہ نشستیں جن کا انتخاب ویکیمیڈیا چیپٹرز اور ویکیمیڈیا تھیمیٹک آرگنائزیشن سے ہوتا ہے۔
- 3 نشستیں مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات کے ذریعہ نامزد ہوتی ہیں۔
- اور بقیہ 4 نشستوں کا انتخاب مختلف قابلیتوں کی بنیاد پر ہوتا ہے۔
موجودہ مجلس متولیان ویکیمیڈیا
ترمیمموجودہ انتخابات 2021
ترمیمتعارف
ترمیممتولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات 4 اگست تا 17 اگست 2021ء کو منعقد ہوں گے جن کے ذریعہ صارفین ویکیمیڈیا 4 امیدواروں کو 3 سال کی مدت کے لیے منتخب کریں گے۔ انتخابات کی تمام سرگرمیوں سے واقفیت کے لیے ٹیلی گرام چینل میں شامل ہو سکتے ہیں۔
خط زمانی
ترمیم- 2021-04-15: انتخابات کے لیے مجلس کی قرارداد
- 2021-04-29 رضاکاروں کے دعوت نامے
- 2021-06-09 تا 2021-06-29: امیدواروں کو دعوت امیدواری
- 2021-06-30 تا 2021-07-02: امیدواروں کی حتمی فہرست
- 2021-07-07 تا 2021-08-03: امیدواروں کی انتخابی مہم اور تشہیری پروگرام
- 2021-08-04: رائے دہی کا آغاز
- 2021-08-17: رائے دہی کا اختتام
- 2021-08-18 : 2021-08-24: آرا کی گنتی
- 2021-08-25: اعلان نتیجہ
- 2021 ستمبر: منتخب ارکان کی تقرری
ووٹنگ کا طریقہ کار
ترمیمایک کھاتا سے ایک ہی ووٹ دیا جا سکتا ہے۔ ووٹ دینے کے لئے اپنے کھاتہ میں لاگ ان ہونا ضروری ہے۔ ایک صارف کے کئی کھاتے ہونے کے باوجود صرف ووٹ ہی دیا جا سکتا ہے۔ ووٹنگ کے لئے درج ذیل شرائط ہیں:
- ایک پروجیکسٹ سے زیادہ پر صارف کو بلاک نا کیا گیا ہو
- بوٹ کھانا نہیں ہونا چاہیے
- 5 جولائی 2021 سے قبل 300 ترامیم ہونی چاہیے
- 5 جنوری 2021 تا 5 جولائی کے درمیان کم از کم 20 ترامیم ہونی چاہیے
ووٹنگ کی اہلیت کی جانچ کرنے کے لئے https://meta.toolforge.org/accounteligibility/56 کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
آداب،
جیسا کہ ۶ مارچ ۲۰۲۱ کو ایک آنلائن میٹ اپ میں تذکرہ کیا گیا تھا کہ عنقریب مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات ہونے والے ہیں لہذ ا اردو ویکیمیڈیا کمیونٹی کوبھی اس میں حصہ لینا ہے تاکہ ویکیمیڈیا کی بہتری کے لئے بہتر امیدوار کا انتخاب کیا جا سکے اور اس میں اردو ویکیمیڈیا کا بھی تعاون بھی شامل ہو۔
لہذا آپ کے گزارش ہے کہ ووٹنگ کے لئے تیار رہیں اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے لائق امیدوار کا انتخاب کریں۔
مزید تفصیل کے لئے ویکیپیڈیا:مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات، 2021ء پر جائیں۔ امید ہے کہ اردو ویکیمیڈیا کمیونٹی اپنی موجودگی کا احساس کرائے گی۔
حوالہ: https://meta.wikimedia.org/wiki/Wikimedia_Foundation_elections/2021 ًًًًMediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:36، 6 جولائی 2021ء (م ع و)
ستارہ کرکٹ
ترمیمستارہ کرکٹ | ||
اردو ویکیپیڈیا پر کرکٹ کے متعلق آپ کی شراکتیں کے لئے یہ ستارہ کرکٹ پیش کیا جاتا ہے۔ حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:57، 14 جولائی 2021ء (م ع و) |
[Wikimedia Foundation elections 2021] Candidates meet with South Asia + ESEAP communities
ترمیمHello,
As you may already know, the 2021 Wikimedia Foundation Board of Trustees elections are from 4 August 2021 to 17 August 2021. Members of the Wikimedia community have the opportunity to elect four candidates to a three-year term. After a three-week-long Call for Candidates, there are 20 candidates for the 2021 election.
An event for community members to know and interact with the candidates is being organized. During the event, the candidates will briefly introduce themselves and then answer questions from community members. The event details are as follows:
- Date: 31 July 2021 (Saturday)
- Timings: check in your local time
- Bangladesh: 4:30 pm to 7:00 pm
- India & Sri Lanka: 4:00 pm to 6:30 pm
- Nepal: 4:15 pm to 6:45 pm
- Pakistan & Maldives: 3:30 pm to 6:00 pm
- Live interpretation is being provided in Hindi.
- Please register using this form
For more details, please visit the event page at Wikimedia Foundation elections/2021/Meetings/South Asia + ESEAP.
Hope that you are able to join us, KCVelaga (WMF), 06:32، 23 جولائی 2021ء (م ع و)
وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیں
ترمیممحترم عاقب نذیر،
آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔
ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔
اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔
برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔
اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔
اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)
ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، 2021ء میں شرکت کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم33 مضامین | ||
مبارک ہو، آپ نے ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، 2021ء میں سب سے زیادہ مضامین شامل کیے ہیں۔ اردو ویکیپیڈیا آپ کی اس مخلصانہ کوشش پر انتہائی مشکور ہے!
|
Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:55، 1 دسمبر 2021ء (م ع و)
ترجمہ
ترمیممحترم صاحب!
- ترجمہ ٹول انڈیا کا ترجمہ ہندوستان کرتا ہے، جو اردو ویکی پر متحدہ ہندوستان کے لیے استعمال ہوتا ہے موجود انڈیا کے لیے اس کا ترجمہ بھارت کیا کریں۔ جملوں کی ساخت کو بہتر کریں، اور تسلی سے مضمون کو ایک بار لفظ بہ لفظ پڑھ کر درست کریں۔Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:49، 2 فروری 2022ء (م ع و)
؛ کیریئر کو پیشہ وارانہ زندگی، سیاست، اداکاری وغیرہ سے بدل دیا کریں، ڈاریکٹر کو ہدایت کار، پروجیکٹ کو منصوبہ وغیرہ۔Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:51، 2 فروری 2022ء (م ع و)
Wikipedia Asian Month 2021 Postcard
ترمیمDear Participants,
Congratulations!
It's Wikipedia Asian Month's honor to have you all participated in Wikipedia Asian Month 2021, the seventh Wikipedia Asian Month. Your achievements were fabulous, and all the articles you created make the world can know more about Asia in different languages! Here we, the Wikipedia Asian Month International team, would like to say thank you for your contribution also cheer for you that you are eligible for the postcard of Wikipedia Asian Month 2021. Please kindly fill the form, let the postcard can send to you asap!
- This form will be closed at March 15.
Cheers!
Thank you and best regards,
Feminism and Folklore 2022 - Local prize winners
ترمیمPlease help translate to your language
Congratulations for winning a local prize in Feminism and Folklore 2022 writing competition. Thank you for your contribution and documenting your local folk culture on Wikipedia. Please fill in your preferences before 15th of June 2022 to receive your prize. Requesting you to fill this form before the deadline to avoid disappointments.
Feel free to contact us if you need any assistance or further queries.
Best wishes,
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:50، 22 مئی 2022ء (م ع و)
ضلع تلہ گنگ
ترمیمبھائی مہربانی کرکے راولپنڈی ڈویژن کے نئے ضلع ضلع تلہ گنگ کا آرٹیکل بھی بنا دے۔ انگلش ویکیپیڈیا پر آرٹیکل موجود ہے آپ وہاں ہیں ٹرانسلیٹ کر کے بنا سکتے ہیں۔
اور ضلع مری کو بھی ابھی انگلش ویکیپیڈیا سےٹرانسلیٹ کرکے تحریر کرنے کی ضرورت ہے، 103.141.159.227 06:30، 25 اکتوبر 2022ء (م ع و)
بھائی براہ کرم ان نئے اضلاع کو بھی ٹرانسلیٹ کرکے تحریر کریں: ضلع کوٹ ادو, ضلع تونسہ, بالائی جنوبی وزیرستان ضلع, زیریں جنوبی وزیرستان ضلع, حب ضلع.
- نشان دہی کا شکریہ، میں فارغ ہو کر بنا دوں گا۔ عاقب نذیر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:22، 26 اکتوبر 2022ء (م ع و)
WikiConference India 2023: Program submissions and Scholarships form are now open
ترمیمDear Wikimedian,
We are really glad to inform you that WikiConference India 2023 has been successfully funded and it will take place from 3 to 5 March 2023. The theme of the conference will be Strengthening the Bonds.
We also have exciting updates about the Program and Scholarships.
The applications for scholarships and program submissions are already open! You can find the form for scholarship here and for program you can go here.
For more information and regular updates please visit the Conference Meta page. If you have something in mind you can write on talk page.
‘‘‘Note’’’: Scholarship form and the Program submissions will be open from 11 November 2022, 00:00 IST and the last date to submit is 27 November 2022, 23:59 IST.
Regards
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:25، 16 نومبر 2022ء (م ع و)
(on behalf of the WCI Organizing Committee)
WikiConference India 2023: Open Community Call and Extension of program and scholarship submissions deadline
ترمیمDear Wikimedian,
Thank you for supporting Wiki Conference India 2023. We are humbled by the number of applications we have received and hope to learn more about the work that you all have been doing to take the movement forward. In order to offer flexibility, we have recently extended our deadline for the Program and Scholarships submission- you can find all the details on our Meta Page.
COT is working hard to ensure we bring together a conference that is truly meaningful and impactful for our movement and one that brings us all together. With an intent to be inclusive and transparent in our process, we are committed to organizing community sessions at regular intervals for sharing updates and to offer an opportunity to the community for engagement and review. Following the same, we are hosting the first Open Community Call on the 3rd of December, 2022. We wish to use this space to discuss the progress and answer any questions, concerns or clarifications, about the conference and the Program/Scholarships.
Please add the following to your respective calendars and we look forward to seeing you on the call
- WCI 2023 Open Community Call
- Date: 3rd December 2022
- Time: 1800-1900 (IST)
- Google Link': https://meet.google.com/cwa-bgwi-ryx
Furthermore, we are pleased to share the email id of the conference contact@wikiconferenceindia.org which is where you could share any thoughts, inputs, suggestions, or questions and someone from the COT will reach out to you. Alternatively, leave us a message on the Conference talk page. Regards MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:21، 2 دسمبر 2022ء (م ع و)
On Behalf of, WCI 2023 Core organizing team.
معاونت درکار
ترمیمالسلام علیکم! جناب میں اپنا نام تبدیل کرنا چاہتا ہوں۔ میں نے گلوبل نیم چینج ریکویسٹ فارم بھی دو مرتبہ فل کیا پر ابھی تک نام چینج نہیں ہوا۔ آپ میری راہنمائی کریں۔ شکریہ! Bilal190023 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:30، 6 جنوری 2023ء (م ع و)
معاونت درکار
ترمیمالسلام علیکم! جناب سانچہ:infobox cricket club season میں آپ کی معاونت درکار ہے۔ میں یہ سانچہ صحیح تخلیق نہیں کر سکا۔ براہِ مہربانی آپ انگریزی ویکیپیڈیا سے مدد لے کر یہ سانچہ تخلیق کرنے میں معاونت کریں۔ والسلام بلال طاہر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:59، 10 جنوری 2023ء (م ع و) بلال طاہر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:10، 10 جنوری 2023ء (م ع و)
ویکیپیڈیا منتظمین رائے شماری
ترمیمالسلام علیکم! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ جناب مجھے اردو ویکیپیڈیا پر کام کرتے مناسب عرصہ ہو گیا ہے۔ میں اس کے ساتھ ساتھ انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی موجود ہوں اور وہاں بھی باقاعدہ طور پر ترامیم کر رہا ہوں۔ آپ میرے کام سے واقف بھی ہوں گے۔ مزید یہ کہ آپ میرا صارف صفحہ اور میری شراکتیں بھی دیکھ سکتے ہیں جس سے آپ کو میرے کام کا مزید اندازہ بھی ہو جائے گا۔ جناب میں نے اردو ویکیپیڈیا پر بحثیت منتظم نامزد ہوا ہوں۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/بلال طاہر پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ شکریہ! بلال طاہر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:59، 24 جنوری 2023ء (م ع و)
مرکزی صفحہ اور دیگر مسائل
ترمیمالسلام علیکم۔ میں نے مرکزی صفحے پر کچھ کام کرنا شروع کیا ہے۔ غالبا آپ کی نظر سے یہ تبدیلیاں گزری ہوں۔ میں نے صفحہ اول کے دو حصوں کو اپنی توجہ کا مرکز بنایا ہے۔ ایک کیا آپ جانتے ہیں اور دوسرا خبروں میں۔ میرا خیال ہے کہ یہ دو حصے ہمارے مرکزی صفحے کی زینت کو بڑھا سکتے ہیں لیکن اس معاملے میں آپ تمام صارفین کا ساتھ درکار ہے۔ مزید مسائل کے لیے آپ سے گزارش ہے کہ ان دو مباحث میں اپنی رائے ضرور دیں۔ ویکیپیڈیا:دیوان عام/تجاویز#صفحہ اول میں تبدیلی کی ضرورت اور تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف#جاری مضامین برائے حذف۔ شکریہ۔
میں صفحہ اول کو بہتر بنانے کے لیے اپنی راۓ منتظمین کو فراہم کرتا ہوں۔ کیا آپ صفحہ اول کو بہتر بنانے کے لیے منتخب مضمون ، خبروں میں ، خاص مضمون ، منتخب فہرست اور کیا آپ جانتے ہیں والے سیکشنز کو ہفتہ وار کی بنیاد پر اپڈیٹ کرنے کے لیے میری رہنمائی کر سکتے ہیں ۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:00، 14 فروری 2023ء (م ع و)
عنوان میں سال کے ساتھ ء کا غیر ضروری استعمال
ترمیمآداب، آپ سے گزارش ہے کہ اس بحث میں حصہ لیں اور اپنی رائے پیش کریں۔ شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:11، 4 فروری 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر پرویز مشرف
ترمیماعزاز برائے خبر پرویز مشرف
ترمیماعزاز برائے خبر ترکی، شام کے زلزلے 2023ء
ترمیمصفحہ اول کی بہتری کے لیے رہنمائی
ترمیممیں صفحہ اول کو بہتر بنانے کے لیے اپنی راۓ منتظمین کو فراہم کرتا ہوں۔ کیا آپ صفحہ اول کو بہتر بنانے کے لیے منتخب مضمون ، خبروں میں ، خاص مضمون ، منتخب فہرست اور کیا آپ جانتے ہیں والے سیکشنز کو ہفتہ وار کی بنیاد پر اپڈیٹ کرنے کے لیے میری رہنمائی کر سکتے ہیں ۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:37، 14 فروری 2023ء (م ع و)
- جی ضرور میرے لیے جو کچھ ہوا میں کردوں گا۔ عاقب نذیر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:04، 14 فروری 2023ء (م ع و)
- تو پھر آپ سے درخواست ہے کہ صفحہ اول کے لیے کوئی مضمون تجویز کریں۔ مضمون میں حوالہ جات کا ہونا بہت ضروری ہے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:14، 14 فروری 2023ء (م ع و)
- منتخب مضمون کے لیے؟ عاقب نذیر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:17، 14 فروری 2023ء (م ع و)
جی بالکل ۔---- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:19، 14 فروری 2023ء (م ع و)
- پرویز مشرف دیکھیے یہ صفحہ منتخب کے قابل ہے۔ عاقب نذیر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:25، 14 فروری 2023ء (م ع و)
پرویز مشرف کے حوالے سے تو فی الحال صفحہ اول پر خبر موجود ہے۔ کوئی اور مضمون تجویز کریں.——Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:28، 14 فروری 2023ء (م ع و)
اعزار آپ کے لیے
ترمیمستارہ ان تھک صارف | ||
اردو ویکیپیڈیا پر آپ کی ان تھک کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ ان تھک صارف پیش کیا جاتا ہے طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:58، 2 اپریل 2023ء (م ع و) |
- اس حوصلہ افزائی کے لیے بہت شکر گزار ہوں۔ عاقب نذیر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:23، 3 اپریل 2023ء (م ع و)
صفحہ ایشیا کپ 2023ء کی بحالی
ترمیمالسلام علیکم! عاقب بھائی میں ایشیا کپ 2023ء صفحے پر آپ کی ترامیم رد کرنے کے لیے معذرت چاہتا ہوں۔ اس کا مقصد محض صفحے کی سابقہ حالت کی بحالی تھا۔ آپ نے صفحے کے متن میں مشینی ترجمہ کا استعمال کیا جس سے طاہر صاحب اور ابوالحسن بھائی نے منع کیا تھا۔ میں صفحہ آج مکمل کروں گا اور آپ سے اور طاہر صاحب اور ابوالحسن بھائی دونوں سے بھی گزارش ہے کہ وہ اور آپ صفحے کا حتمی متن دیکھ کر اپنی رائے پیش کریں۔ دراصل آپ نے صفحے کا کچھ متن ڈیلیٹ بھی کیا لیکن حال ہی میں فہد بھائی نے بھی صفحات کے متن میں اضافے کی نصیحت کی تھی۔ بلال طاہر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:07، 13 اپریل 2023ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم5،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:34، 16 اپریل 2023ء (م ع و)
- اس حوصلہ افزائی کے لیے بہت شکر گزار ہوں۔ عاقب نذیر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 23:22، 16 اپریل 2023ء (م ع و)
ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2023ء
ترمیم106 مضامین | ||
مبارک ہو، آپ نے ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2023ء
میں سو سے زیادہ مضامین شامل کیے ہیں۔ اردو ویکیپیڈیا آپ کی اس مخلصانہ کوشش پر انتہائی مشکور ہے! |
Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:05، 6 مئی 2023ء (م ع و) Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:05، 6 مئی 2023ء (م ع و)
- اس حوصلہ افزائی کے لیے بہت شکر گزار ہوں۔ عاقب نذیر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:38، 6 مئی 2023ء (م ع و)
اعزاز آپ کے لیے
ترمیمستارہ سیاست پنجاب | ||
پیغام طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:37، 9 مئی 2023ء (م ع و) |
طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:39، 9 مئی 2023ء (م ع و)
- اس حوصلہ افزائی کے لیے بہت بہت شکریہ، عاقب نذیر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:55، 9 مئی 2023ء (م ع و)
Feminism and Folklore 2023 - Local prize winners
ترمیمPlease help translate to your language
Congratulations on your remarkable achievement of winning a local prize in the Feminism and Folklore 2023 writing competition! We greatly appreciate your valuable contribution and the effort you put into documenting your local Folk culture and Women on Wikipedia. To ensure you receive your prize, please take a moment to complete the preferences form before the 1st of July 2023. You can access the form by clicking here. We kindly request you to submit the form before the deadline to avoid any potential disappointments.
If you have any questions or require further assistance, please do not hesitate to contact us via talkpage or Email. We are more than happy to help.
Best wishes,
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:47، 10 جون 2023ء (م ع و)
Feminism and Folklore 2023 - A Heartfelt Appreciation for Your Impactful Contribution!
ترمیمPlease help translate to your language
Dear Wikimedian,
We extend our sincerest gratitude to you for making an extraordinary impact in the Feminism and Folklore 2023 writing competition. Your remarkable dedication and efforts have been instrumental in bridging cultural and gender gaps on Wikipedia. We are truly grateful for the time and energy you've invested in this endeavor.
As a token of our deep appreciation, we'd love to send you a special postcard. It serves as a small gesture to convey our immense thanks for your involvement in the competition. To ensure you receive this token of appreciation, kindly fill out this form by August 15th, 2023.
Looking ahead, we are thrilled to announce that we'll be hosting Feminism and Folklore in 2024. We eagerly await your presence in the upcoming year as we continue our journey to empower and foster inclusivity.
Once again, thank you for being an essential part of our mission to promote feminism and preserve folklore on Wikipedia.
With warm regards,
Feminism and Folklore International Team.
--MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:37، 25 جولائی 2023ء (م ع و)
Invitation to Rejoin the Healthcare Translation Task Force
ترمیمYou have been a medical translators within Wikipedia. We have recently relaunched our efforts and invite you to join the new process. Let me know if you have questions. Best Doc James (talk · contribs · email) 12:34, 2 August 2023 (UTC)
اعزاز برائے خبر ہزارہ ایکسپریس حادثہ 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر ہوائی جنگل میں آگ 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر مراکش آسفی زلزلہ 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر مستونگ بم دھماکہ 2023ء
ترمیمکرکٹ عالمی کپ 2023ء گروپ مرحلہ
ترمیمالسلام علیکم، امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔ کرکٹ عالمی کپ 2023ء گروپ مرحلہ کے مضمون میں میں نے ٹیموں کے ہارنے یا جیتنے کے نتائج کو اس گروپ میں میچوں کی تفاصیل سے مربوط کیا ہوا تھا جو آپ نے ختم کر دیا۔ برائے مہربانی کیا آپ تھوڑی تفصیل بتا سکتے ہیں کہ اس ترمیم کی کیا وجہ بنی؟ ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 12:44، 10 اکتوبر 2023ء (م ع و)
- جی آپ نے گروپ مرحلے کا خلاصہ میں ترمیم کی تھی جس سے بہت سے باکس گہرا سرمئی رنگ میں تبدیل ہوگئے تھے وہ ترمیم رد کر کے ٹھیک کیے تھے۔۔۔ عاقب نذیر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:44، 10 اکتوبر 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر ہرات کے زلزلے 2023ء
ترمیممنتظمین رائے شماری
ترمیمالسلام علیکم! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ مجھے اردو ویکیپیڈیا پر کام کرتے مناسب عرصہ ہو گیا ہے۔ میں اس کے ساتھ ساتھ انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی موجود ہوں اور وہاں بھی باقاعدہ طور پر ترامیم کر رہا ہوں۔ آپ میرے کام سے واقف بھی ہوں گے۔ مزید یہ کہ آپ میرا صارف صفحہ اور میری شراکتیں بھی دیکھ سکتے ہیں جس سے آپ کو میرے کام کا مزید اندازہ بھی ہو جائے گا۔ میں نے اردو ویکیپیڈیا پر بحثیت ویکی بان کی درخواست دی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Fahads1982 پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:37، 5 دسمبر 2023ء (م ع و)
رائے شماری برائے امیدوار برائے منتخب فہرست
ترمیماس رائے شماری میں حصہ لیں تا کہ صفحہ اول میں بہتری لائی جا سکے اور صفحہ اول کے لیے نئی فہرستیں منتخب کی جا سکیں۔
- ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/سعودی عرب کے بادشاہوں کی فہرست
- ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/نوبل انعام برائے کیمیا وصول کنندگان کی فہرست
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:31، 12 دسمبر 2023ء (م ع و)
ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Tahir697
- اسلام و علیکم! تمام صارفین سے گذارش ہے کہ منتظمین کی رائے شماری میں اپنی راۓ فرمائیں۔ شکریہ
Tahir697 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:31، 14 دسمبر 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر ڈیرک سٹرلنگ
ترمیماعزاز برائے خبر نواف الاحمد الجابر الصباح
ترمیماعزاز برائے خبر مشال الاحمد الجابر الصباح
ترمیماعزاز برائے خبر جیشیشان زلزلہ 2023ء
ترمیمرائے شماری برائے امیدوار برائے منتخب فہرست
ترمیماس رائے شماری میں حصہ لیں تا کہ صفحہ اول میں بہتری لائی جا سکے اور صفحہ اول کے لیے نئی فہرستیں منتخب کی جا سکیں۔
- ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/عباسی خلفا کی فہرست
- ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/مغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرست
- ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/سلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرست
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:15، 25 دسمبر 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر کرمان بم دھماکے 2024ء
ترمیماعزاز برائے خبر پاکستان میں ایران کے میزائل حملے، 2024ء
ترمیماعزاز برائے خبر چاند کی تحقیقات کے لیے اسمارٹ لینڈر
ترمیممنتظمین کی غیر فعالی کے لیے واضح حکمت عملی
ترمیمآداب۔ اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت منتظمین کی غیر فعالی کے حوالے سے کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔ منتظمین اس منصوبے کا اہم حصہ ہیں اور حد بندی لازمی محسوس ہوتی ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ دیوان عام میں اس گفتگو میں شرکت کریں تاکہ ایک واضح حکمت عملی کا تعین ہو۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:06، 25 جنوری 2024ء (م ع و)
- تائید نمبر 3 ملاحظہ فرمائیں۔--عاقب نذیر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:19، 25 جنوری 2024ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی
ترمیمآداب، اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی کے حوالے سے دیوان عام میں ایک گفتگو جاری ہے۔آنجناب سے گزارش ہے کہ اس گفتگو میں ضروری حصہ لیں اور اپنی رائے دیں تاکہ ایک متفقہ فیصلہ ہوسکے۔ شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:31، 27 جنوری 2024ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 15,000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم15,000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 15,000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
-- Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 08:21، 4 فروری 2024ء (م ع و)
اس حوصلہ افزائی کے لیے جناب کا بے حد شکر گزار ہوں۔ --عاقب نذیر❯❯❯ 💌 09:10، 4 فروری 2024ء (م ع و)
رائے شماری برائے ویکی بان
ترمیمآداب، اردو بوٹ کو ویکی بان بنائے جانے کے لیے رائے شماری کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس رائے شماری میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:37، 7 فروری 2024ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر سیبسٹین پینیرا
ترمیماعزاز برائے خبر کیلون کیپٹم
ترمیم— ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 06:02، 13 فروری 2024ء (م ع و)
— Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 22:36، 27 فروری 2024ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر پاکستان کے عام انتخابات، 2024ء
ترمیم— ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:11، 4 مارچ 2024ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر آصف علی زرداری
ترمیم— Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 10:00، 10 مارچ 2024ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر کروکس سٹی ہال حملہ 2024ء
ترمیم— Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 11:36، 24 مارچ 2024ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر تائیوان میں زلزلہ 2024ء
ترمیم— ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 14:07، 8 اپریل 2024ء (م ع و)
— Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 18:41، 11 اپریل 2024ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر ایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)
ترمیم— Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 11:44، 14 اپریل 2024ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر خلیج فارس کا سیلاب 2024ء
ترمیم— Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 13:16، 19 اپریل 2024ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر لی شین لونگ
ترمیم— ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 14:47، 19 مئی 2024ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر بھارت کے عام انتخابات، 2024ء
ترمیم— Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 23:00، 15 جون 2024ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر حج 2024ء کے حادثات
ترمیم— Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 23:01، 22 جون 2024ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر آئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2024ء
ترمیم— Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 15:47، 30 جون 2024ء (م ع و)
اعزار آپ کے لیے
ترمیمستارہ ان تھک صارف | ||
اردو ویکیپیڈیا پر آج کے دن کو مسلسل اپڈیٹ رکھنے پر ، آپ کی ان تھک کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ ان تھک صارف پیش کیا جاتا ہے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 22:53، 3 جولائی 2024ء (م ع و) |
اعزاز برائے خبر برطانیہ کے عام انتخابات 2024ء
ترمیم— Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 01:11، 6 جولائی 2024ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر اسماعیل ہنیہ
ترمیم— ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 14:12، 31 جولائی 2024ء (م ع و)
اعزاز آپ کے لیے
ترمیمستارہ برائے منتخب فہرست | ||
انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ سنچریوں کی فہرست کو منتخب فہرست بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب فہرست پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:36، 2 اگست 2024ء (م ع و) |
اعزاز آپ کے لیے
ترمیمستارہ برائے منتخب مضمون | ||
مدینہ منورہ کو منتخب مضمون بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب مضمون پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:05، 3 اگست 2024ء (م ع و) |
اعزاز برائے خبر حسینہ واجد
ترمیم--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:32، 6 اگست 2024ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر البرٹو فوجی موری
ترمیم۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:18، 16 ستمبر 2024ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر 2024 لبنان پیجر دھماکے
ترمیماعزاز برائے خبر حسن نصر اللہ
ترمیماعزاز برائے خبر نیپال میں سیلاب 2024ء
ترمیم— ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 18:06، 1 اکتوبر 2024ء (م ع و)
— ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 13:33، 12 اکتوبر 2024ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر یحییٰ سنوار
ترمیماعزاز برائے خبر ٹرامی سمندری طوفان، 2024ء
ترمیم— ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 03:55، 28 اکتوبر 2024ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر ڈونلڈ ٹرمپ
ترمیم— ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 11:32، 6 نومبر 2024ء (م ع و)