"داؤد (بادشاہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
6 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 50:
<sup>15</sup>اور اِلیہُود سے اِلیعزر پیدا ہُوا اور اِلیعزر سے متّان پیدا ہُوا اور متّان سے یعقوب پیدا ہُوا۔
<sup>16</sup>اور یعقوب سے یُوسُف پیدا ہُوا۔ یہ اس مریم کا شوہر تھا جِس سے یِسُوع پیدا ہُوا جو مسیح کہلاتا ہے۔
<sup>17</sup>پس سب پُشتیں اب رہام سے داود تک چودہ پُشتیں ہُوئیں اور داود سے لے کر گرفتار ہوکر بابُل جانے تک چودہ پُشتیں اور گرفتار ہوکر بابُل جانے سے لے کر مسیح تک چودہ پُشتیں ہُوئیں۔<ref name="متی انجیل">[{{Cite web |title=متی 17-١:١ |url=http://mojzat.org/urdu-bible/matthew-1 متی|access-date=2017-04-04 17|archive-١date=2017-04-13 |archive-url=https:١]//web.archive.org/web/20170413063437/http://mojzat.org/urdu-bible/matthew-1 |url-status=dead }}</ref>
 
انجیل مراقس 48-46 :10 کے مطابق:{{نس}}
<sup>46</sup>اور وہ یریحُو میں آئے اور جب وہ اور اُس کے شاگِرد اور ایک بڑی بِھیڑ یریحُو سے نکِلتی تھی تو تِمائی کا بیٹا برتِمائی اندھا فقِیر راہ کے کنارے بَیٹھا ہئوا تھا-<sup>47</sup>اور یہ سُنکر کہ یسوع ناصری ہے چِلاّ چلاّ کر کہنے لگا اَے ابِن داود!اَے یُسوع!مُجھھ پر رحم کر-<sup>48</sup>اور بہتوں نے اُسے ڈانٹا کہ چُپ رہے مگر وہ اَور بھی زیادہ چلاّیا کہ اَے ابنِ داود مُجھھ پر رحم کر!-<ref name="مراقس انجیل">[{{Cite web |title=مراقس 48-46 :10 |url=http://mojzat.org/urdu-bible/mark-10 مراقس|access-date=2017-04-04 48|archive-46date=2017-04-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170423004558/http://mojzat.org/urdu-bible/mark-10] |url-status=dead }}</ref>
 
انجیل لوقا 38 -٢٣ :٣ کے مطابق:{{نس}}
<sup>23</sup>جب یِسُوع خُود تعلِیم دینے لگا قرِیباً تِیس برس کا تھا اور (جَیسا کے سمجھا جاتا تھا) یُوسُف کا بیٹا تھا اور وہ عیلی کا۔<sup>24</sup>اور وہ متّات کا اور وہ لاوی کا اور وہ ملکی کا اور وہ ینّا کا اور وہ یُوسُف کا۔<sup>25</sup>اور وہ مِتّتیاہ کا اور وہ عاموس کا اور وہ ناحُوم کا اور وہ اِسلیاہ کا اور وہ نوگہ کا۔<sup>26</sup>اور وہ ماعت کا اور وہ مِتّتیاہ کا اور وہ شِمعی کا اور وہ یوسیخ کا اور وہ یوداہ کا۔<sup>27</sup>اور وہ یُوحنّا کا اور وہ ریسا کا اور وہ زرُبابل کا اور وہ سیالتی ایل کا اور وہ نیری کا۔<sup>28</sup>اور وہ ملکی کا اور وہ ادّی کا اور وہ قوسام کا اور وہ اِلمودام کا اور وہ عِیر کا۔<sup>29</sup>اور وہ یشُوع کا اور وہ اِلیعزر کا اور وہ یورِیم کا اور وہ متّات کا اور وہ لاوی کا۔<sup>30</sup>اور وہ شمعُون کا اور وہ یہُوداہ کا اور وہ یُوسُف کا اور وہ یونان کا اور وہ اِلیاقِیم کا۔<sup>31</sup>اور وہ ملے آہ کا اور وہ مِناہ کا اور وہ متّتاہ کا اور وہ ناتن کا اور وہ داؤد کا۔<sup>32</sup>اور وہ یسّی کا اور وہ عوبید کا اور وہ بوعز کا اور وہ سلمون کا اور وہ نحسون کا۔<sup>33</sup>اور وہ عِمّینداب کا اور وہ ارنی کا اور وہ حصرُون کا اور وہ فارص کا اور وہ یہُوداہ کا۔<sup>34</sup>اور وہ یعقُوب کا اور وہ اِضحاق کا اور وہ اب رہام کا اور وہ تارہ کا اور وہ نحُور کا۔<sup>35</sup>اور وہ سرُوج کا اور وہ رعُو کا اور وہ فلج کا اور وہ عِبر کا اور وہ سِلح کا۔<sup>36</sup>اور وہ قِینان کا اور وہ ارفِکسد کا اور وہ سِم کا اور وہ نوح کا اور وہ لمک کا۔<sup>37</sup>اور وہ متُوسلح کا اور وہ حنُوک کا اور وہ یارِد کا اور وہ مہلل ایل کا اور وہ قِینان کا۔<sup>38</sup>اور وہ انُوس کا اور وہ سیت کا اور وہ آدم کا اور وہ خُدا کا تھا۔<ref name="لوقا انجیل">[{{Cite web |title=انجیل لوقا 38 -٢٣ :٣ |url=http://mojzat.org/urdu-bible/luke-3 انجیل|access-date=2017-04-04 لوقا|archive-date=2017-05-16 38|archive-url=https://web.archive.org/web/20170516012851/http://mojzat.org/urdu-bible/luke-3 |url-٢٣status=dead :٣]}}</ref>
 
انجیلِ رومی 3-١:١ کے مطابق:{{نس}}
<sup>1</sup>پَولُس کی طرف سے جو یِسُوع مسِیح کا بندہ ہے اور رسُول ہونے کے لِئے بُلایا گیا اور خُدا کی اُس خُوشخبری کے لِئے مخصُوص کِیا گیا ہے۔<sup>2</sup>جِس کا اُس نے پیشتر سے اپنے نبیوں کی معرفت کِتابِ مُقدّس میں۔<sup>3</sup>اپنے بیٹے ہمارے خُداوند یِسُوع مسِیح کی نِسبت وعدہ کِیا تھا جو جسم کے اِعتبار سے '''داؤد''' کی نسل سے پَیدا ہُئوا۔<ref name="رومیوں انجیل">[{{Cite web |title=رومیوں 3-١:١ |url=http://mojzat.org/urdu-bible/romans-1 رومیوں|access-date=2017-04-04 3|archive-١date=2017-04-13 |archive-url=https:١]//web.archive.org/web/20170413093422/http://mojzat.org/urdu-bible/romans-1 |url-status=dead }}</ref>
 
انجیل مُکاشفہ 22 :١٦ کے مطابق:{{نس}}
<sup>16</sup>مُجھ یِسُوع نے اپنا فرِشتہ اِس لِئے بھیجا کہ کلِیسیاؤں کے بارے میں تُمہارے آگے اِن باتوں کی گواہی دے۔ مَیں داؤد کی اصل و نسل اور صُبح کا چمکتا ہُؤا سِتارہ ہُوں۔<ref name="مُکاشفہ انجیل">[{{Cite web |title=مُکاشفہ 22 :١٦ |url=http://mojzat.org/urdu-bible/revelation-22 مُکاشفہ|access-date=2017-04-04 22|archive-date=2020-10-01 |archive-url=https:١٦]//web.archive.org/web/20201001014712/https://mojzat.org/urdu-bible/revelation-22 |url-status=dead }}</ref>
 
انجیل تیمِتھُیس دوم 8 :2 کے مطابق:{{نس}}
<sup>8</sup>یِسُوع مسِیح کو یاد رکھ جو مُردوں میں سے جی اُٹھا ہے اور '''داؤد''' کی نسل سے ہے۔ میری اُس خُوشخبری کے مُوافِق۔<ref name="تیمِتھُیس دوم انجیل">[{{Cite web |title=انجیل تیمِتھُیس دوم 8 :2 |url=http://mojzat.org/urdu-bible/2-timothy-2 انجیل|access-date=2017-04-04 تیمِتھُیس دوم 8|archive-date=2017-04-02 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170402033643/http://mojzat.org/urdu-bible/2]-timothy-2 |url-status=dead }}</ref>
 
== بائبل کی داستان ==