"نیپال نابینا کرکٹ ٹیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 1:
'''نیپال نابینا کرکٹ ٹیم''' [[نابینا کرکٹ]] میں نیپال کی نمائندگی کرتی ہے۔ اس ٹیم کو [[Cricket Association for the Blind in Nepal|کرکٹ ایسوسی ایشن برائے نابینا افراد نیپال]] (CAB NEP) کے ذریعے چلایا جاتا ہے۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.cabnepal.com/|title=Cricket Association of the Blind, Nepal|website=www.cabnepal.com|language=en-gb|accessdate=1 August 2017}}</ref> نیپال نابینا کرکٹ ٹیم 2017 ءکے نابینا ٹی/20 عالمی کپ کے دوران نابینا ٹی/20 عالمی کپ ٹورنامنٹ میں پہلی بار شرکت کی۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://english.onlinekhabar.com/2016/11/13/389466.html|title=T20 Cricket World Cup for blind: Nepali team also in race for title – OnlineKhabar|website=english.onlinekhabar.com|language=en-GB|accessdate=15 January 2018|archive-date=2018-01-17|archive-url=https://web.archive.org/web/20180117041118/http://english.onlinekhabar.com/2016/11/13/389466.html|url-status=dead}}</ref> 2017ء میں، نیپال کی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کو شکست دینے میں کامیاب رہی۔
 
نابینا کرکٹ ٹیم نے 2018ء کے نابینا کرکٹ عالمی کپ میں کھیلنے کے لیے کوالیفائی کیا، جو کہ نابینا کرکٹ عالمی کپ ٹورنامنٹ میں بھی اس کی پہلی شرکت تھی۔ تاہم، ٹیم گروپ مرحلے کے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف اپنی واحد فتح کے ساتھ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔