"احمد علی بدر پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏وفات: ویکی اسلوب
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 76:
* ''فیوضِ مدنی'' (اردو){{sfn|بدر پوری|1996|p=5}}
== وفات ==
بدر پوری کا انتقال 11 جون سنہ 2000ء کو [[ممبئی]] میں ہوا۔ ان کے جسدِ خاکی کو بہ ذریعہ ہوائی جہاز آسام لے جایا گیا۔ 13 جون کو انھیں [[دار العلوم بانسکنڈی]] کے احاطے ہی میں سپردِ خاک کیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی۔{{sfn|قاسمی|2010|p=119}}{{sfn|Islam|2000|p=11}}{{sfn|راغبی|مصطفِی|2000|p=1}}<ref name="Dainik Sonar"></ref>{{sfn|احمد|2000|p=92}} ان کے پسماندگان میں ان کے بیٹے محمد یحییٰ بدرپوری ہیں، جو شمال مشرقی ہند کے موجودہ امیر شریعت ہیں۔<ref name="Tayyib">{{cite book|last=قاسمی|first=طیب احمد|title=خانقاہ|edition=پہلا|date=2016|publisher=خانقاہ شیخ الحدیث حضرت مولانا احمد علی|location=احمد علی نگر، ہاٹیگاؤں، گوہاٹی، آسام|page=3|language=en}}</ref><ref name="mmm">{{cite web|title=Markazul Maarif Mumbai Holds its 18th Convocation|trans-title=مرکز المعارف ممبئی نے اپنا 18واں اجتماع منعقد کیا|url=http://www.deoband.net/news/markazul-maarif-mumbai-holds-its-18th-convocation|date=7 اپریل 2013|access-date=6 جولائی 2023|website=deoband.net|language=en|archive-date=2023-07-07|archive-url=https://web.archive.org/web/20230707164441/http://www.deoband.net/news/markazul-maarif-mumbai-holds-its-18th-convocation|url-status=dead}}</ref> بہت سے لوگوں نے بدر پوری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ [[اسعد مدنی]] نے ان کی وفات کو 20ویں صدی کے سب سے بڑے سانحات میں سے ایک قرار دیا۔ [[سونیا گاندھی]] نے انھیں ایک مجاہد آزادی قرار دیا جس نے ہمیشہ لوگوں کے مختلف طبقات کے درمیان امن اور سماجی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کی کوشش کی۔ آسام کے اس وقت کے وزیر اعلیٰ پرفل کمار مہنت نے انھیں امن، محبت اور سماجی ہم آہنگی کی علامت قرار دیا۔ سنتوش موہن دیو نے ان کی وفات کو پورے ملک کا نقصان بتایا۔{{sfn|قاسمی|2000|pp=20–21}}<ref name="Dainik Sonar"></ref>
 
== حوالہ جات ==