"مخدوم بلاول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 21:
== حالات زندگی ==
[[فائل:Mosque of Makhdoom Bilawal Martyred.jpg|تصغیر|مخدوم بلاول کی مسجد]]
مخدوم بلاول شہید [[856ھ]] بمطابق [[1451ء]] میں حسن سمو کے گھر میں موجودہ [[ضلع جامشورو]] کے شہر ٹلٹی میں پیدا ہوئے۔ مخدوم کا تعلق سندھ کے سمہ سلاطین حکمرانوں سے تھا۔ ان کے آباء اجداد سندھ میں سومرہ خاندان کی حکمرانی کے دور میں موجودہ [[لسبیلہ]] [[بلوچستان]] کے حکمران تھے جہاں سے نقل مکانی کرکہ ٹلٹی میں آباد ہوئے۔ مخدوم خاحب فقیری صفت کے مالک تھے۔ پچپن میں [[اسلامی]] اور دینی تعلیم کی طرف راغب ہوئے۔ شروعاتی تعلیم سید شہاب الدین بخاری کے مدرسہ میں سید نور حسین شاہ بخاری سے حاصل کی۔ مخدوم صاحب نے ناظرہ قرآن اور فقہ کی کتب پڑھنے کے ساتھ ساتھ [[عربی]] اور [[فارسی]] کی تربیت حاصل کی۔ مخدوم صاحب بڑے ذہین تھے اور قلیل عرصے میں اسلامی اور دینی علوم حاصل کر کہ بڑے عارف، فقیہ اور عالم بنے اور سندھ بھر میں پزیرائی حاصل کی۔ اس زمانے میں دہلی کے مشہور مصنف اور شاعر مخدوم جمالی لکھتے ہیں کہ سندھ میں تین روحانی رہبر اور عالم ہیں۔ ایک [[لعل شہباز قلندر]] دوسرے مخدوم بلاول اور تیسرے مخدوم نوح ہیں۔ بعد میں مخدوم بلاول ٹلٹی سے ہجرت کرکہ موجودہ ضلع دادو میں گاؤں باغبان میں رہائش پزیر ہوئے۔ باغبان موجدہ گاؤں مخدوم بلاول کا پرانہ نام ہے جو دادو کے شمال میں 10 کلومیٹر کے فاصلے پر انڈس ہائی وے کے قریب واقع ہے۔ یہاں مخدوم صاحب نے شاندار مسجد تعمیر کروائی جو آج بھی موجود ہے۔ مسجد کے ساتھ مدرسہ قائم کر کے درس و تدریس کا کام شروع کیا۔ مخدوم صاحب مکتب چلانے اور ذریعہ معاش کے لیے چرخوں پر کپڑا بنانے کا کام شروع کیا۔ طلبہ کے ساتھ خود بھی کام کیا کرتے تھے۔ مخدوم بلاول کے کئی طلبہ اور پیروکار تھے۔ مخدوم صاحب عام عوام کے ہمدرد اور محب وطن تھے جس وجہ سے عام آدمی بھی اس کے عقیدتمند تھے۔<ref>[https://azizkingrani.wordpress.com/2014/12/18/bilawali-movement/ Bilawali Movement | Aziz Kingrani<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[{{Cite web |url=http://sindhsalamat.com/threads/39968/ |title=شهيد مخدوم بلاول رحه |{{!}} SindhSalamat<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2017-04-30 |archive-date=2017-08-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170804072002/http://sindhsalamat.com/threads/39968/ |url-status=dead }}</ref>
 
== شہادت ==