"قداست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 1:
[[فائل:stcyprian.jpg|تصغیر|مقدس [[سیپریان]] کا آئیکن، جنھوں نے قداست کے عمل پر زور دیا اور اس عمل کو رائج کرنے کے لیے جاں فشانی کوششیں کیں۔]]
 
'''قداست'''<ref>[http://www.muslimsawalmasihijawab.com/sorularin-kronolojisi/buetuen-sorular/soru-195-aziz-ilan-edilmenin-anlami-nedir-cennete-iki-sinifli-bir-toplum-mu-var-tr.html?L=2 قداست (Canonisation) سے کیا مُراد ہے؟] {{wayback|url=http://www.muslimsawalmasihijawab.com/sorularin-kronolojisi/buetuen-sorular/soru-195-aziz-ilan-edilmenin-anlami-nedir-cennete-iki-sinifli-bir-toplum-mu-var-tr.html?L=2 |date=20200929163731 }}، مسلم سوال مسیحی جواب، اخذ کردہ بتاریخ 16 ستمبر 2017ء</ref> ({{lang-en|Canonization}}) [[مسیحیت|مسیحی]] کلیسیا کا ایک عمل جس میں یہ اقرار کیا جاتا ہے کہ جو شخص مر گیا تھا وہ ایک [[مقدس]] تھا، کلیسیائی منظوری کے بعد وہ شخص مقدسین کی قانونی فہرست میں شامل کر لیا جاتا ہے۔ ابتدا میں ایک شخص کسی رسمی عمل کے بغیر ایک مقدس کے طور پر تسلیم کیا جاتا تھا۔ بعد میں مختلف طریقہ کار تشکیل کیے گئے، جو آج [[انگلیکان کمیونین]]، [[مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا]] اور [[رومن کیتھولک|روم کے کاتھولک کلیسیا]] میں مستعمل ہیں۔<ref>[https://www.britannica.com/topic/canonization Canonization]، [[دائرۃ المعارف بریطانیکا]]، اخذ کردہ بتاریخ 1 ستمبر 2017ء</ref>
 
== حوالہ جات ==