حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم ضد ابہام روابط)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 6:
[[سوویت اتحاد]] کے دور میں [[آہنی پردہ]] کی ایک اصطلاح بہت عام تھی۔ اس کے ذریعے سوویت اتحاد اور ایضًا دیگر اشتراکی ممالک سے باقی دنیا کی رسائی کا نہ ہونا مراد تھا۔ پردہ مجازًا چیزوں کے چھپنے کو بھی کہا جاتا ہے۔ اس لیے معاملات کے اخفا کو پردہ داری کہا جاتا ہے۔ عورتیں جب کسی سے پردہ کرنے کی بات کہتی ہیں، اس سے مراد شخص کا نامحرم ہونا ہوتا ہے۔ پردہ دار خاتون عمومًا یا تو برقع بہنتی ہے یا پھر چادر اور اسکارف پہن کر عوامی جگہوں میں گھومتی پھرتی ہے۔
 
[[اسلام]]ی معاشرے میں عورتوں کا حجاب نہیں اپنانا بے پردگی کہا جاتا ہے، جسے مذہبی لوگ مذموم سمجھتے ہیں۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.wilayat.com/post/consequences-of--Bad-veil |title=بے پردگی کا انجام اور اس کی سزا] |access-date=2019-11-13 |archive-date=2019-11-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20191113192620/http://www.wilayat.com/post/consequences-of--Bad-veil |url-status=dead }}</ref>
</ref>
 
== مزید دیکھیے ==