"بدری ناتھ (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
+ زمرہ:خدا کے بارے میں فلمیں (بذریعہ آلہ فوری زمرہ بندی) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 30:
'''''بدری ناتھ''''' 2011ء میں جاری ہونے والی ایک [[بھارت]]ی [[تیلگو زبان]] کی [[رومانوی فلم|رومانوی]]-[[ہنگامہ خیز فلم]] ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار [[وی وی ونایک]] ہیں، جبکہ مصنف چنی کرشنا ہیں۔ اس فلم کو [[اللو ارویند]] نے [[گیتا آرٹس]] کے بینر تلے پروڈیوس کیا۔ اس فلم کے مرکزی ستارے ان کے بیٹے [[اللو ارجن]]، [[تمنا بھاٹیہ]] اور [[پرکاش راج]] ہیں۔ اس فلم کی کہانی بدری کے گرد گھومتی ہے، جو ایک ہنرمند جنگجو ہے۔ بدری کو ایک مذہبی [[گرو]] بھیشما نارائن نے تیار کیا۔ [[بدری ناتھ مندر]] کا محافظ بننے کے بعد بدری اپنی وفاداری بھول جاتا ہے، جب وہ الکنندا (ایک لڑکی جو خدا پر یقین نہیں رکھتی) کے ایمان کو بچانے کی کوشش کرتا ہے۔ الکنندا اور بدری کو آپس میں پیار ہو جاتا ہے۔ اس بیچ میں بدری، الکنندا کے ظالم چچا سرکار سے لڑ پرتا ہے۔ جبکہ اس کا گرو اس کو یہ کہتا ہے کہ الکنندا سے پیار کرنا، اس (گرو) کے جانشین بننے کے قوانین کے خلاف ہے۔
اللو ارجن نے فلم میں مرکزی کردار نبھایا جس کے لیے انھوں نے [[مارشل آرٹس]] اور تلوار چلانے کی [[ویت نام]] میں تیاری کی۔<ref>[http://www.rediff.com/movies/report/south-first-look-badrinath/20110426.htm First Look: Allu Arjun's Badrinath]</ref><ref>[https://timesofindia.indiatimes.com/others/news-interviews/Allu-Arjun-learns-practicing-martial-arts-for-Badrinath/articleshow/6175823.cms Allu Arjun learns practicing martial arts for Badrinath]</ref> اس فلم میں آپ [[تمنا بھاٹیہ]] کے ساتھ پہلی بار نظر آئے۔<ref>
فلم کو 4 جون، 2011ء کو جاری ہونا تھا،<ref>[https://timesofindia.indiatimes.com/others/news-interviews/Allus-Badrinath-vs-Sallus-Ready/articleshow/8246741.cms Allu’s Badrinath vs. Sallu’s Ready]</ref> لیکن بعد میں 10 جون کو [[ملیالم زبان]] کے ڈب ورژن کے ساتھ 1400 سے زائد اسکرینوں پر پوری دنیا میں جاری کی گئی۔ یہ فلم 187 تھیٹروں میں 50 دنوں تک چلی۔ [[دی ٹائمز آف انڈیا]] کے ایک آرٹیکل کے مطابق "اس فلم کو ملے جلے تجزیے ملے، لیکن فلم کی کہانی اور اللو ارجن کے اسٹنٹس منظر قابل تعریف تھے۔"<ref>{{cite news | url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-08-03/news-interviews/29846171_1_badrinath-allu-arjun-theatres | work=The Times of India | title=Badrinath completes 50days in 187 theatres | date=3 August 2011 | access-date=2018-11-08 | archive-date=2013-12-03 | archive-url=https://web.archive.org/web/20131203060804/http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-08-03/news-interviews/29846171_1_badrinath-allu-arjun-theatres | url-status=dead }}</ref> یہ فلم اس وقت [[مگادھیرا]] کے بعد ریاست [[کرناٹک]] میں دوسری سب سے زیادہ پیسے کمانے والی [[تیلگو زبان]] کی فلم بنی۔<ref>[http://www.idlebrain.com/celeb/int1/alluarjun.html Interview with Allu Arjun]</ref> فلم نے اشاعت کے پہلے دن {{INRConvert|7.25|c}} کی ریکارڈ کمائی کی، جو بعد میں اللو ارجن کی فلم [[جولائے]] نے 2012ء میں توڑا۔<ref>[https://www.filmibeat.com/telugu/news/2012/alluarjun-julayi-1st-day-collection-badrinath-boxoffice-098254.html Allu Arjun's Julayi beats Badrinath collection at Box Office]</ref> [[پریم رکشیتھ]] نے گانے "ناتھ ناتھ" کے لیے ''فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ڈانس چیریو گرافر'' کا اعزاز حاصل کیا۔<ref>[http://www.idlebrain.com/news/2000march20/filmfaresouthawards2011.html Dookudu sweeps Filmfare awards for year 2011]</ref>
|