تجارت

نظرثانی بتاریخ 19:56، 11 جون 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''تجارت''' اجناس اور خدمات کا رضاکارانہ تبادلے کو کہتے ہیں. منڈی ایک عملکاری یا [[طرز عمل...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

تجارت اجناس اور خدمات کا رضاکارانہ تبادلے کو کہتے ہیں. منڈی ایک عملکاری یا طرز عملی ہے جو تجارت ممکن بناتی ہے. تجارت کا اصل شکل تبادلہ اجناس تھا، جس میں اجناس اور خدمات کا براہِ راست یا بلاواسطہ تبادلہ کیا جاتا تھا. جدید تاجر عموماً تبادلہ اجناس کی بجائے تجارت کے ایک وسیلے کے ذریعے کاروبار کرتے ہیں مثلاً پیسہ. نتیجتاً، خریداری کو فروخت یا منافع سے تفریق کیا جاسکتا ہے.