افزائندہ

نظرثانی بتاریخ 18:05، 23 جولائی 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: عام طور پر '''اَفزائندہ''' یا '''افزوں گر''' ہر اُس آلے کو کہاجاتا ہے جو کسی اِشارے (signal) کے...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

عام طور پر اَفزائندہ یا افزوں گر ہر اُس آلے کو کہاجاتا ہے جو کسی اِشارے (signal) کے حیطے کو بڑھاتا ہے. اِشارہ عموماً وولٹیج یا کرنٹ ہوتا ہے.

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔