دباؤ

دباؤ کے متعلق نظریات
نظرثانی بتاریخ 16:05، 14 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: دباؤ (پراکرت سے، مطلب ‘‘بوجھ’’، ‘‘وزن’’، ‘‘زور’’، ‘‘طاقت’’. انگریزی: Pressure) یا فشار ([[فا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

دباؤ (پراکرت سے، مطلب ‘‘بوجھ’’، ‘‘وزن’’، ‘‘زور’’، ‘‘طاقت’’. انگریزی: Pressure) یا فشار (فارسی) کسی جسم کے (سطح کے عمود میں) رقبہ پر قوت کے اطلاق کو کہاجاتا ہے.

سلیس زبان میں، جب کسی جسم کے کسی حصّہ پر عموداً (سیدھ میں) قوت لگائی جاتی ہے تو اِس عمل کو دباؤ کہاجاتا ہے.

وضاحت

دباؤ، کسی سطح یا جسم پر قوت لگانے کے نتیجے میں پیدا ہونے والا اثر ہے. اِس کی علامت انگریزی حرف ‘‘p’’ ہے.

کلیہ

حساباً:

 

جہاں:

  دباؤ ہے,
  قوّت ہے,
  رقبہ ہے.

اِکائی

اِکائیوں کے بین الاقوامی نظام میں دباؤ کی اِکائی ‘‘پاسکل’’ (Pa) ہے. پاسکل ایک نیوٹن فی مربع میٹر (N·m-2 or kg·m-1·s-2) کے برابر ہے.


مزید دیکھیں