جوہری کمیت

نظرثانی بتاریخ 17:28، 27 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|200px|ایک [[لیتھئیم-7 جوہر، جس میں 3 اولیے، 4 تعدیلئے اور 3 برقیے ہیں]] '''جوہری کمیت'...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

جوہری کمیت (انگریزی: Atomic mass) کسی ایٹم کی کمیت ہے جسے متحدہ جوہری کمیتی اِکائی (unified atomic mass units) میں ظاہر کیا جاتا ہے.

ایک لیتھئیم-7 جوہر، جس میں 3 اولیے، 4 تعدیلئے اور 3 برقیے ہیں

جوہری کمیت کو ایک ایٹم کے اولیوں، تعدیلوں اور برقيوں کی مجموعی کمیت سمجھا جاسکتا ہے.


مزید دیکھئے