لوہا
لوہا (پراکرت) یا آہَن (فارسی) (انگریزی: Iron) (عربی:حديد) ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامت Fe (لاطینی: ferrum) ہے. اِس کا جوہری نمبر 21 ہے. یہ دوری جدول میں آٹھویں گروہ اور دورِ چہارم کا عنصر ہے. یہ چند لوہمقناطیسی (ferromagnetic) عناصر میں سے ایک ہے.